عالمی بروکر کے ساتھ  عالمی اشاریات کو ٹریڈ کریں

مقبول اسٹاک اشاریات کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ کے مواقع دریافت کریں

ٹریڈنگ شروع کریں

جب آپ صنعت کے ایک معروف بروکر کے ساتھ اشاریات کی ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ اشاریات کی ایک صنعت کے معروف انتخاب سے منتخب کرنے کی توقع کر سکتے ہیں۔ FXTM دنیا کی کچھ فعال ترین سیکیورٹیز پر اسپاٹ اشاریات کے لئے CFD ٹریڈنگ کی پیشکش کرتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے لئے اور اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کے لئے موزوں اسپاٹ قیمت پر اشاریات خریدنے اور فروخت کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

FXTM کے ساتھ بڑے عالمی اشاریات پر ٹریڈ کیوں کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

18 زبانوں میں وقف شدہ معاونت

18 زبانوں میں وقف شدہ معاونت

ہم آپ کی زبان بولتے ہیں تاکہ ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کو لگے آپ گھر پر ہی ہیں۔

حتمی شفافیت

حتمی شفافیت

FXTM کے کارکردگی کے اعداد و شمار، بشمول ری-کوٹ، سلیپیج اور آرڈر پر عملدرآمد، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

سپاٹ اشاریوں پر CFD ٹریڈنگ

اسپاٹ اشاریات پر CFD ٹریڈنگ سرمایہ کاروں کے لئے اپنے پورٹ فولیوز کو متنوع بنانے کا ایک آسان اور لچکدار طریقہ ہے — اور یہ اثاثے آج بھی ٹریڈرز کے درمیان ایک مقبول انتخاب ہیں۔ اسپاٹ اشاریات کی ایک انتخابی حد سے منتخب کریں اور بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کریں، بشمول:

  • GDAX (Dax 30)
  • AUS200 (آسٹریلیاں 200)
  • ND100m (US Tech 100 – مِنی)
  • UK100 (UK100)
  • SP500m (US SPX 500 – منی)

FXTM کی اعلٰی آن لائن ٹریڈنگ کی شرائط یہ یقینی بناتی ہیں کہ آپ اس لیوریج کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں جو آپ کے ٹریڈنگ کے انداز اور سرمایہ کاری کے اہداف کے لئے موزوں ہے۔ یہ آپ کی پوزیشنز کو مستحکم کر سکتا ہے اور ممکنہ طور پر منافعوں کو زیادہ سے زیادہ کر سکتا ہے – اگرچہ آپ کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ لیوریج نقصانات کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

اشاریات پر CFDs ٹریڈنگ کے کلیدی فوائد

  • آپ کی ٹریڈنگ حکمت عملی کے مطابق طویل یا مختصر پوزیشن میں ٹریڈ کی جا سکتی ہے
  • ٹریڈنگ کے طویل اوقات کی لچک کا لطف اٹھائیں
  • پورٹ فولیو تنوع کے لئے بہت اعلٰی

اشاریات کیا ہیں؟

اشارے، یا اشاریات، اسٹاکس کے پورٹ فولیو ہیں۔ ان اسٹاکس کو کسی خاص شعبے یا ایک خاص مارکیٹ کی مطابقت میں ایک ساتھ گروہ بندی کی جاتی ہے: GDAX (یا Dax 30)، مثال کے طور پر فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کی 30 بڑی جرمن کمپنیوں پر مشتمل ہے۔ ND100m امریکہ میں اولین ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اسٹاکس پر مشتمل ہے۔

اسپاٹ اشاریات پر CFD ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

ایک فرق کا معاہدہ (CFD) ایک معاہدہ ہے جو ایک صراحت کردہ مصنوع کے لئے ایک خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان کیا جاتا ہے۔ فروخت کنندہ، خریدار کو موجودہ قیمت اور معاہدے کے اختتام پر قیمت کے درمیان قیمت کے فرق کو ادا کرنے پر اتفاق کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جب آپ اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ کا مقصد خود اشاریہ میں سرمایہ کاری کے بجائے ایک اشاریہ کی نقل و حرکات سے منافع لینا ہوتا ہے۔ سرمایہ کار، ٹریڈنگ اکاؤنٹس جیسے FXTM کا معروف ایڈوانٹیج اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر اسپاٹ اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کرتے ہیں۔

اشاریات ٹریڈنگ کے لئے ٹریڈنگ پلیٹ فارم

ایک ناقابل شکست ٹریڈنگ تجربے کے لئے FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔

ہم صنعت کے معروف ٹریڈںگ پلیٹ فارم، MetaTrader کو آپ کے لئے موزوں آپ کے پی سی، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر پیش کرتے ہیں۔

یہ بدیہی پلیٹ فارمز ان تمام ٹولز/وسائل سے لیس ہیں جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ امکانات کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے ضرورت ہے، جن میں تکنیکی اشارے، متعامل چارٹس اور ایک طاقتور سیکیورٹی سسٹم شامل ہے۔

آپ ہمارے تینوں منفرد اکاؤنٹ کی اقسام پر اشاریات ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں – ہمارے مائیکرو اکاؤنٹ پر اشاریات کی ٹریڈنگ صرف MetaTrader 4، پر دستیاب ہے، جبکہ ایک ایڈوانٹیج یا ایڈوانٹیج پلس اکاؤنٹ والے MetaTrader 5 پر ان زبردست مصنوعات کی ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

اشاریوں پر CFDs کی ٹریڈنگ شروع کریں

لیوریج

لیوریج آپ کو اپنی قوت خرید کو بڑھانے کے قابل بناتا ہے۔ ذہن میں رکھیں کہ لیوریج آپ کے نقصانات کے ساتھ ساتھ آپ کے منافع میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔

ہمارے مشہور ایڈوانٹیج اکاؤنٹ کے ساتھ، آپ 1:2000 تک کے فلوٹنگ لیوریج کے ساتھ اشاریات پر CFDs ٹریڈ کر سکتے ہیں

*لیوریج کی پیشکش آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

اسپریڈز

ہمارے مقبول ترین اکاؤنٹ، ایڈوانٹیج پر انتہائی سخت اسپریڈز کا لطف اٹھائیں۔

اپنی سرمایہ کاری کے اہداف کے لئے سب سے موزوں ٹریڈنگ اکاؤنٹ دریافت کرنے کے لئے آج ہی ہمارا ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا موازنہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

اشاریوں کی منڈیاں پورے دن میں مختلف اوقات میں کھلتی ہیں، امریکی ٹیک 100 (مِنی) کے ساتھ – مثال کے طور پر – 01:30 پر کُھلنا اور 23:00 پر بند ہونا۔

جب بھی مارکیٹ کھلی ہو تو ٹریڈرز FXTM کی ٹریڈنگ کی خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، مطلب یہ کہ آپ ایک دن کے 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

ہمارے معاہدے کی وضاحتیں کے صفحہ پر مزید تلاش کریں۔

Scroll Top