FXTM کے ساتھ سپاٹ دھاتیں ٹریڈ کریں

دھاتوں کی منڈی میں
منافع کے امکانی مواقع دریافت کریں

ٹریڈنگ شروع کریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں کی ٹریڈنگ ایک مقبول طریقہ ہے جس سے آپ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنا سکتے ہیں، اور اسپاٹ قیمتوں کی ٹریڈنگ آپ کو مارکیٹ کی قیمتوں تک فوری رسائی دیتی ہے (مزید ذیل میں ہے)۔

امریکی ڈالر اور دیگر میجر کرنسیوں کے مقابلہ میں عالمی بروکر کے ساتھ آج ہی سونے اور اسپاٹ سلور کی قیمتوں کو ٹریڈ کریں۔ اتنے کم اسپریڈ جیسا کہ صفر کے ساتھ سونے کی قیمت کو ٹریڈ نکرنے کے لئے ایڈوانٹیج اکاؤنٹ منتخب کریں۔

FXTM کے ساتھ دھاتیں کیوں ٹریڈ کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

انتہائی کم ٹریڈنگ اخراجات

ہمارا مقبول ترین ٹریڈنگ اکاؤنٹ، ایڈوانٹیج، غیرمعمولی طور پر کم کمیشن کے نرخ اور اسپریڈز کا حامل ہے جو گولڈ/امریکی ڈالر (XAUUSD) کیلئے عام طور پر صفر ہیں

18 زبانوں میں وقف شدہ معاونت

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

ہمارے برانڈ، دیگر کے مابین، ریپبلک آف ماریشئس کے FSC، یو-کے کے FCA کے تحت منظم کردہ اور لائسنس یافتہ ہے

حتمی شفافیت

حتمی شفافیت

FXTM کے کارکردگی کے اعداد و شمار، بشمول ری-کوٹ، سلیپیج اور آرڈر پر عملدرآمد، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

دھاتوں کی ٹریڈنگ

ماضی میں سونے اور چاندی کا اشیاء اور کرنسیوں کے لئے تبادلہ کیا جاتا رہا ہے —اور ان دھاتوں کا آج بھی ٹریڈرز کے مابین ایک مقبول انتخاب ہونا جاری ہے۔

بڑی کرنسیوں کے مقابلہ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کو ٹریڈ کریں، بشمول:

دھاتوں کو ٹریڈ کرنے کے کلیدی فوائد

  • بڑے پیمانے پر ممکنہ محفوظ ٹھکانا سمجھی جاتی ہیں
  • آپ کے ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کیلئے اچھا ہے
  • اتار چڑھاؤ کے اوقات کے دوران مقبول اثاثے

سپاٹ دھات کی ٹریڈنگ کیا ہے؟

فیوچر معاہدے کے برخلاف اسپاٹ پرائس، سونے (XAU) یا سلور (XAG) جیسی دھات کی موجودہ وقت پر مارکیٹ میں اس دھات کی نقد قیمت ہے۔ FXTM کے ساتھ، دھات کی ٹریڈنگ ایک اہم کرنسی کے لئے سونے یا چاندی کی اسپاٹ قیمتوں کا تبادلہ کرنا ہے۔ اس کی ایک مثال XAGEUR (یورو کے خلاف چاندی کے ٹریڈز)، یا XAUGBP (برٹش پاؤنڈ کے خلاف سونا) ہے۔

اسپاٹ میٹل کے ٹریڈرز سونے یا چاندی کی قیمت کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لئے طویل اور قلیل مدتی قیمت چارٹ، دونوں کو استعمال کرتے ہیں، اور پھر اس پر یقین کر کے کہ قیمت کس سمت میں جا سکتی ہے، وہ ایک ٹریڈ پیش کرتے ہیں۔ مارکیٹ کی موجودہ اتار چڑھاؤ پر منحصر ہے، سرمایہ کار اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کے مطابق طویل مدتی یا قلیل مدتی پوزیشنز کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔

دھاتوں کی سپاٹ قیمتوں کی ٹریڈنگ کے پرکشش ترین پہلووں میں سے ایک یہ ہے — سونے اور چاندی —کرنسیوں کے برعکس سیاسی اور معاشی واقعات سے بہت کم متاثر ہوتے ہیں۔ ان اثاثوں کو مہنگائی کے خلاف عام طور پر ایک ہیج کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اس کا مطلب ہے کہ مالیاتی مارکیٹ کی موجودہ حالت سے قطع نظر، دھاتوں کی ٹریڈنگ کے مواقع ممکنہ طور پر بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

دھاتوں کے لئے ٹریڈنگ پلیٹ فارم

ایک ناقابل شکست ٹریڈنگ تجربے کے لئے FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔

ہم آپ کے لئے موزوں آپ کے کمپیوٹر، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر انڈسٹری کا طاقتور ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم MetaTrader کی پیشکش کرتے ہیں، جو آپ کو دنیا میں کہیں سے بھی دھاتوں کو ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم ان تمام وسائل سے لیس ہیں، جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ تجربے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلئے جڑورت ہے، بشمول تکنیکی اشاروں، متعامل چارٹس اور ایک مثالی حفاظتی نظام۔

آپ بس اتنا ہی جانتے ہیں – ہمارے مائیکرو اکاؤنٹ پر دھاتوں کی ٹریڈنگ MetaTrader 4 پر دستیاب ہے، جبکہ ایڈوانٹیج یا ایڈوانٹیج پلس اکاؤنٹ رکھنے والے MetaTrader 5 پر ان دلچسپ مصنوعات کی ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

شروع کریں

ٹریڈنگ خطرہ کا کام ہے، آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

FXTM کے ساتھ دھاتوں کی ٹریڈنگ شروع کریں!

لیوریج

لیوریج آپ کو اپنی قوت خرید کو بڑھانے کے قابل بناتا ہے۔ ٹریڈرز کو یاد رکھنا چاہئیے کہ لیوریج آپ کے منافع کے ساتھ ساتھ نقصانات میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔

اسپریڈز

XAGUSD پر 0.4 تک کم مسابقتی اسپریڈ اور ہمارے سب سے مشہور اکاؤنٹ ایڈوانٹیج پر XAUUSD پر عام طور پر 0.0 کا لطف اٹھائیں۔

اپنی سرمایہ کاری کے اہداف کے لئے سب سے موزوں ٹریڈنگ اکاؤنٹ دریافت کرنے کے لئے آج ہی ہمارا ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا موازنہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

ہماری غیر معمولی ٹریڈنگ خدمات تک رسائی حاصل کریں جب یہ آپ کے موزوں ہو۔

سونے اور چاندی کو FXTM کے ساتھ دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن ٹریڈ کریں۔

مزید جانیں۔

Scroll Top