خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

آن لائن ٹریڈنگ میں ایک رہنما کار

2011 میں قائم شدہ، FXTM برانڈ آن لائن ٹریڈنگ میں ایک عالمی رہنما ہے، جو مالیاتی منڈیوں کے مواقعوں کو عالمی حاضرین، چاہے وہ جہاں بھی ہوں اور جو بھی ان کے مالیاتی عزائم ہوں ان تک پہنچاتا ہے۔

ہم کیا کرتے ہیں

ہم لیوریج ٹریڈنگ میں ماہر ہیں، جس سے آپ کو FX، اشاریات، اجناس تجارت اور شیئرز میں بڑھتی اور گرتی ہوئی دونوں قیمتوں پر مالیاتی منافع حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا اس میں بالکل نئے ہوں، ہم مالیاتی منڈیوں میں آزادی تلاش کرنے میں آپ کی مدد کے لئے یہاں ہیں۔

FXTM برانڈ کے دفاتر اور ضوابط یورپ، مشرق وسطی، افریقہ، ایشیاء اور لاطینی امریکہ میں پھیلے ہوئے ہیں، اور ہم پہلے ہی 150 ممالک میں 2 ملین سے زیادہ کلائنٹس کو متوجہ کرچکے ہیں۔

FXTM کا انتخاب کیوں کریں؟

دنیا بھر سے 2 ملین سے زیادہ افراد نے اعتماد کیا

2011 میں ہماری ابتدا کے بعد سے دنیا بھر سے 2 ملین سے زیادہ افراد نے FXTM کو اپنا ٹریڈنگ شراکت دار منتخب کیا ہے اور ہزاروں نئے ٹریڈر ہر مہینے ہمارے ساتھ شامل ہوتے رہتے ہیں۔

عالمی ضوابط اور الگ تھلگ فنڈز کا تحفظ

ہمیں متعدد دائرہ اختیارات میں باضابطہ بنایا جاتا ہے اور ان تمام خدمات میں ریٹیل کلائنٹس کے لئے ہم فنڈز کی مکمل علیحدگی کی پیشکش کرتے ہیں۔ آپ دنیا میں جہاں بھی ہوں ہم آپ کے فنڈز کو اولین ساکھ کے بینکوں میں رکھتے ہیں، جو فرم کے اثاثوں سے مکمل طور پر الگ تھلگ ہوتے ہیں۔

25+ صنعت کے ایوارڈز

ہم نے اپنے کاروبار کو کلائنٹس کی ٹریڈ کرنے میں مدد کرنے سے متعلق تعمیر کیا ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ 2011 سے ہماری کوششوں کو 25 سے زیادہ ایوارڈز سے شناخت کیا گیا ہے۔

ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کے فوائد

ہر قسم کے ٹریڈر کے لئے موزوں اکاؤنٹس

کم ٹریڈنگ کے اخراجات اور انتہائی تیز عملدرآمد – ہماری کارکردگی کے اسکور کارڈ کی پڑتال کریں

دنیا کا معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم - موبائل، ڈیسک ٹاپ یا ویب پر MT4 یا MT5 کا انتخاب کریں

شروع کرنے یا آپ کی ٹریڈنگ کی مہارتوں کی تعمیر میں مدد کے لئے مفت تعلیمی نصاب اور رہنما کتابچے

ہمارے جدید کاپی ٹریڈنگ پروگرام FXTM انویسٹ کے ساتھ، کاپی کرنے کے لئے 5,000 سے زائد ٹریڈرز دریافت کریں

عالمی قیادت

ہماری عالمی قیادت کی ٹیم آن لائن ٹریڈنگ کی صنعت میں تجربے سے مالا مال ہے اور ان خدمات اور ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لئے وقف ہے جو ہمارے کلائنٹس کی مالیاتی منڈیوں میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد کرتی ہے۔

اینڈرے ڈیشن (Andrey Dashin)

اینڈرے ڈیشن (Andrey Dashin)

بانی
اکثریت شیئرہولڈر

اولگا ری بالکینا (Olga Rybalkina)

اولگا ری بالکینا (Olga Rybalkina)

مینیجنگ پارٹنر
اکثریت شیئرہولڈر

نکلوس ڈیفٹراس (Nichloas Defteras)

نکلوس ڈیفٹراس (Nichloas Defteras)

عالمی چیف ایگزیکٹو آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

لیکس ویبسٹر (Lex Webster)

لیکس ویبسٹر (Lex Webster)

عالمی چیف کمرشل آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

ویلیریا کولیسنک (Valeriya Kolesnik)

ویلیریا کولیسنک (Valeriya Kolesnik)

عالمی چیف آپریٹنگ آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

سرگے چوماروو (Sergey Chumarov)

سرگے چوماروو (Sergey Chumarov)

عالمی چیف ٹیکنالوجی آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

اولگا ری بالکینا (Olga Rybalkina)

جارج کیریاکوڈز (George Kyriakoudes)

عالمی چیف فنانشل آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

چارس ماؤنٹیس (Charis Mountis)

چارس ماؤنٹیس (Charis Mountis)

گلوبل چیف ڈیلر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر

کیرئیرز

2011 میں ہمارے آغاز کے بعد سے ہم نے ایک ایسی ثقافت کی بدولت تیزی سے ترقی کی ہے جو جدت اور عالمی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

قبرص مرکزی دفتر کے ساتھ اب ہم دنیا بھر سے 10 سے زیادہ دفاتر میں 800 سے زائد عملہ ملازم رکھتے ہیں۔

ہمارے خواہشمندانہ ترقی کے منصوبوں کی معاونت کے لئے ہم باصلاحیت افراد کو ہمیشہ اپنی ٹیموں میں شامل کرنے کی تلاش میں رہتے ہیں، لہذا چاہے آپ اپنے شعبے میں ماہر ہوں یا اپنے طرزمعاش کو ابھی شروع کیا ہے، تو FXTM کے ساتھ نئے مواقع تلاش کریں۔


ہمارا کیریئرز کے صفحہ کا دورہ کریں

Scroll Top