خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM ٹریڈنگ کا اختیار، گولڈ بطور کولیٹرل پیش کرتا ہے

06.02.2017 نئی خدمات

دنیا بھر کے ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو ٹریڈنگ کو امکانات کا ایک متنوع سلسلہ فراہم کرنے کے FXTM کے مشن کی عین مطابقت میں، FXTM ایک خصوصی موقع کا اعلان کر رہا ہے۔ بروکر اب کلائنٹس کو اپنے کمائے گئے سرمایہ کو مادی گولڈ میں تبدیل کرنے کا اختیار پیش کر رہا ہے، جسے ایک انتہائی محفوظ سوئس والٹ میں محفوظ کیا جائے گا۔ ٹریڈرز کے پاس گرام کے حساب سے گولڈ خریدنے، فروخت کرنے، یا متبادل طور پر اسے قابل ٹریڈ کولیٹرل میں تبدیل کرنے کا اختیار ہو گا۔

FXTM کیساتھ گولڈ ہی ایک زبردست انتخاب کیوں ہے

  • دنیا کی ایک قدیم ترین کرنسی کی حیثیت سے، گولڈ کو ایک طویل عرصے سے سرمایہ کاروں کے لئے ایک محفوظ پناہ گاہ تصور کیا جاتا ہے
  • آپ کے FXTM گولڈ کو ذخیرہ یا فروخت کرنے کے علاوہ، آپ تمام (یا اس کا کسی حصے کو) ایک قابل ٹریڈ کریڈٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
  • یہاں تک کہ آپ اپنے گھر کے دروازے پر بھی اصلی گولڈ (فی 100 گرام بارز) کی فراہمی کی درخواست بھی کر سکتے ہیں۔

دنیا کی پریمیئر آن لائن گولڈ کی سرمایہ کاری سروس، BullionVault کے ذریعے اپنی سروس میں وسعت اختیار کر کے، FXTM نے ایک نئی راہ کے دروازے کھول دیئے ہیں جس سے ٹریڈرز گولڈ کے فوائد سے استعفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

چار آسان مراحل میں گولڈ کا بندوبست کریں:

  1. ایک اکاؤنٹ کھولیں یا MyFXTM میں لاگ ان کریں
  2. اپنے والٹ میں رقوم جمع کرائیں
  3. گولڈ خریدنے کے لئے "میرا گولڈ بطور کولیٹرل" پر جائیں
  4. اپنے FXTM گولڈ کا ایک ٹریڈنگ کولیٹرل کے طور پر استعمال شروع کریں

FXTM کی تازہ ترین سروس کے بارے میں مزید تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی گولڈ بطور کولیٹرل صفحہ کا دورہ کریں۔

اگر FXTM کیساتھ آپ کا پہلے ہی ایک اکاؤنٹ ہے، تو آپ ابھی MyFXTM میں لاگ ان کر سکتے ہیں اور گولڈ خریدنے کی جانب اپنا پہلا قدم بڑھا سکتے ہیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھولیں۔

گولڈ بطور کولیٹرل کا استعمال شروع کرنے سے پہلے، برائے مہربانی خود کو شرائط و ضوابط سے واقف کر لیں۔ 

* آپ کا FXTM گولڈ BullionVault کی طرف سے ذخیرہ اور فراہم کیا جاتا ہے۔ ممالک جن میں گولڈ کی ترسیل دستیاب ہے، وہ یہ ہیں: برطانیہ، آسٹریا، بیلجیم، ڈنمارک، فرانس، فن لینڈ، جرمنی، ری پبلک آف آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، مناکو، نیدرلینڈز، پرتگال، سپین، سویڈن، کروشیا، قبرص، جمہوریہ چیک ری پبلک، ایسٹونیا، جبرالٹر، لٹویا، لتھوانیا، مالٹا، ناروے، پولینڈ، سلوواکیہ، سلووینیا، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ملائیشیا، میکسیکو، نیوزی لینڈ، سنگاپور، اور متحدہ عرب امارات۔ آپ کا FXTM سونا Bullion Vault میں رکھا جائے گا۔ کسی بھی سوالات، استفسارات اور دعووں کے (ازالہ) کو براہ راست FXTM کو بھیجنا چاہئیے، نہ کہ بلین والٹ کو۔ مکمل تفصیلات کے لئے براہ کرم ہماری تمام شرائط و ضوابط ملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top