خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM نے صحارا فورس انڈیا فارمولا ون ٹیم کے ساتھ شراکت داری کر لی ہے

21.02.2017 تمام

FXTM، ایک نہایت پرجوش نئی شراکت دای کا اعلان کرتا ہے، جو 2017 کے سیزن کے لئے صحارا فورس انڈیا فارمولا ون™ ٹیم کے باضابطہ فاریکس اسپانسر کے طور پر نامزد کردہ عالمی ایوارڈ یافتہ بروکر کو دیکھے گی۔ مشترک اقدار، تحریک، اور اپنے متعلقہ شعبوں میں بلند مقام تک پہنچنے کی خواہش کے ساتھ، FXTM اور فورس انڈیا مثالی شراکت دار جوڑی بنتے ہیں۔

FXTM اور صحارا فورس انڈیا: دو ٹیمیں، ایک فارمولہ

  • گزشتہ 3-4 سال کے دوران، FXTM اور فورس انڈیا چنوتی بھری صنعتوں میں نہ صرف خود کو برقرار رکھا بلکہ خوب پیش قدمی کی ہے۔
  • ایک نوجوان، متحرک ٹیم؛ فورس انڈیا، FXTM کی طرح ایک جیسے مقاصد اور امنگوں کی پاسدار ہے۔
  • دونوں ٹیمیں اپنی صنعتوں میں تکنیکی جدت انگیزی کی حدود کو وسعت دے رہی ہیں۔
  • 2017 کے دوران، FXTM کی اسپانسرشپ کی مہم ٹریڈنگ اور فارمولا ون ریسنگ™ کی مماثلتوں کو اجاگر کرے گی جہاں وہ جدت انگیزی، رفتار، لگن، اور تربیت کی خصوصیات کا اشتراک کرتے ہیں۔

اولگا ریبالکینا (Olga Rybalkina), ForexTime لمیٹڈ (FXTM) کی سی ای او نے شراکت داری پر تبصرہ کیا،"> FXTMbasejump پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد، ہم اب صحارا فورس انڈیا کے ساتھ شراکت داری پر بے حد پرجوش ہیں۔ ٹیم انتہائی قابل احترام ہے اور FXTM کی طرح، وہ ہر کیے جانے والے کام میں کمال کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔ یہ شراکت داری ہمارے برانڈ کے سفر اور اقدار کے ساتھ ایک قدرتی مطابقت کی حامل ہے۔ ہم اپنے گاہکوں کو محنت، ہمت عالی، جذبہ اور کامیابی کی ایک بہت زبردست کہانی کا مشاہدہ کرنے کے لئے ایک سامنے کی صف میں سیٹ دینے پر نہایت پوجوش ہیں۔"

موجود رہیں، فروری 22، 2017، کو، جب فورس انڈیا اپنے انتہائی پشین گوئی 2017 کار – VJM10 کو منظر عام پر لائے گی – اپنے ہیڈکوارٹرز سلورسٹون، نارتھمپٹن شائر میں۔   

تمام تازہ ترین تجادید کا سراغ رکھنے کے لئے ہمارے سپانسرشپ صفحہ کو بک مارک کرنا یقینی بنائیں۔ 

صحارا فورس انڈیا ٹیم کے بارے میں مزید جاننے کے لئے، براہ کرم ان کی باضابطہ ویب سائٹ کا یہاں پر دورہ کریں۔

کیا ابھی بھی ایک ورلڈ کلاس بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top