خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

رقم جمع کرانے اور نکلوانے کیلئے FXTM کے ساتھ اب Versobank دستیاب ہے!

06.06.2017 ادائیگیاں

FXTM نہایت پرجوش طور پر یہ اعلان کرتا ہے کہ اب اس نے Versobank، کا اضافہ کر لیا ہے، کلائنٹس کیلئے ایک نئی بینکاری خدمت، جو ان کی رقوم کو اہم کرنسیوں بشمول امریکی ڈالر، یورو، اور روبل میں منظم کرتا ہے اور فوری اور آسان ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی خواہش رکھتا ہے۔ Versobank AS ایسٹونیا میں ایک معروف بینک ہے، جو خطے میں انتہائی مستحکم اور قابل بھروسہ ہے، اور یہ رقم جمع کرانے اور واپس نکلوانے کے اختیارات میں FXTM کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہو گیا ہے!

Versobank کیوں استعمال کریں؟

  • Versobank AS ایسٹونیا کی مالیاتی مارکیٹ کا ایک رکن ہے
  • معیاری بینکاری کی خدمات
  • تیز اور باسہولت پراسیسنگ اوقات۔
  • بینکاری خدمات کا اعلٰی ترین معیار اور اپنے صارفین کی سہولت
  • محفوظ ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا
  • دستیاب کرنسیاں: یورو، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، روبل۔

Versobank استعمال کرتے ہوئے آج ہی اپنا پہلا ڈیپازٹ کرائیں! اگر آپ کے پاس پہلے سے ایک Versobank اکاؤنٹ موجود ہے، تو بس ڈیپازٹ کرانے یا رقم نکلوانے کیلئے MyFXTM اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

کیا ابھی بھی ایک عالمی ایوارڈ یافتہ فاتح بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھولیں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top