خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

امریکہ کے یوم آزادی 2017 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں آنیوالا قومی چھٹی کا دن مناتے ہوئے ( یوم آزادی دن، 4 جولائی )، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول کو تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

مالیاتی ذریعہ(ذرائع)03.07.201704.07.2017
فاریکسنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
یو ایس شیئرز*8:00 PM بجے ابتدائی بندش*بندش
سپاٹ میٹلزنارمل ٹریڈنگ*8:00 PM بجے ابتدائی بندش
اسپاٹ کموڈیٹیزنارمل ٹریڈنگ*7:45 PM بجے ابتدائی بندش
اسپاٹ اشاریےنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ اشاریات (JAP225, SP500m, ND100m, WSt30m)*8:15 PM بجے ابتدائی بندش*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے " صرف بند " " پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر دے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط اسپریڈ سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top