خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

امریکہ کے یوم تشکر 2017 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

امریکہ میں یوم تشکر مناتے ہوئے، FXTM کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

مالیاتی ذریعہ(ذرائع)23.11.201724.11.2017
فاریکسنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
یو ایس شیئرز*بندش*8:00 PM بجے ابتدائی بندش
سپاٹ میٹلز*8:00 PM بجے ابتدائی بندش*8:45 PM بجے ابتدائی بندش
اسپاٹ کموڈیٹیز*7:45 PM بجے ابتدائی بندش*7:30 PM بجے ابتدائی بندش
اسپاٹ اشاریےنارمل ٹریڈنگنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m, ND100m, WSt30m)*8:00 PM بجے ابتدائی بندش*8:15 PM بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے " صرف بند " پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر دے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیولز سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top