خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

تمام ڈیپازٹ فیسوں پر 100% بازادائیگی

15.05.2018 ادائیگیاں

FXTM نہایت مسرت کے ساتھ ہماری بازادائیگی کی اسکیم میں کچھ اہم تبدیلیوں کا اعلان کرتا ہے۔ مئی 1 سے، FXTM کے کلائنٹس تمام ڈیپازٹ فیسوں پر 100% بازادائیگی حاصل کریں گے!

یہ تبدیلیاں کلائنٹس کو اعلٰی ٹریڈنگ خدمات فراہم کرنے کے لئے ہمارے عزم کا ایک حصہ ہیں۔  

اگر آپ مندرجہ بالا تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہصارف معاونت ٹیم ٹیم سے رابطہ کرنے سے نہ ہچکچائیں۔

آپ کی ٹریڈنگ بہت اچھی ہو!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top