خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM 2018 امریکہ میں لیبر ڈے پر ٹریڈنگ شیڈول

امریکہ میں آنے والی قومی تعطیل، لیبر ڈے کو مناتے ہوئے، FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:

گروپ

03.09.2018

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
FT عالمی لمیٹڈ کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

 یو ایس شیئرز

*بندش

 سپاٹ میٹلز

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

 اسپاٹ کموڈیٹیز

*7:45 PM بجے ابتدائی بندش

 اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

 سپاٹ اشاریات  (Jap225، SP500m، ND100m، WSt30m

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، اسپریڈز اپنے عمومی لیولز سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں

تازہ ترین خبریں

Scroll Top