خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM امریکہ کے یوم تشکر کے موقع پر ٹریڈنگ شیڈول 2018

بروز جمعرات 22 نومبر پر امریکہ میں آنے والی قومی تعطیل، (یوم تشکر) کے دن کو مناتے ہوئے، FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں:

انسٹرومنٹ

22.11.2018

23.11.2018

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
FT عالمی لمیٹڈ کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

یو ایس شیئرز

*بندش

*20:00 بجے ابتدائی بندش

 سپاٹ میٹلز

*20:00 بجے ابتدائی بندش

 *20:45 بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ کموڈیٹیز

*19:45 بجے ابتدائی بندش

 *20:30 بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ اشاریے 

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات (Jap225، SP500m، ND100m، WSt30m)

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

 *20:15 بجے ابتدائی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے صرف بند پر تبدیل کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنیے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top