خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

مارٹن لوتھر کنگ ڈے 2019 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ 21 جنوری 2019 (مارٹن لوتھر کنگ ڈے) کے موقع پر امریکہ میں آنیوالی قومی چھٹی مناتے ہوئے، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلی ہو گی۔

تمام مالیاتی انسٹرومنٹس جو ان تبدیلیوں سے متاثر ہوں گے، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:

انسٹرومنٹ

21.01.2019

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
FT عالمی لمیٹڈ کے تحت دستیاب

*نارمل ٹریڈنگ

یو ایس شیئرز

*بندش

سپاٹ میٹلز

*8:00 PM بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ اشیاء تجارت (کروڈ، نیٹ گیس)

*7:45 PM بجے ابتدائی بندش

اسپاٹ اجناس (برینٹ)

نارمل ٹریڈنگ

اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات  (JAP225، SP500m، ND100m، WSt30m)

*20:00 بجے جلدی بندش

 *تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، ForexTime ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے  صرف بند پر تبدیل کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنیے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا FXTM کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top