خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM سرمایہ کاری - حکمت عملی مینیجر نے 2018 میں غیر معمولی منافع شیئر پیدا کیا ہے

FXTM یہ اعلان کرنے ہوئے بے حد مسرور ہے کہ ہمارے FXTM سرمایہ کاری حکمت عملی مینیجرز نے 2018* کے دوران، کل مجموعی میزان کے €434,192 کے ساتھ، سرمایہ کاروں سے متاثر کن منافع شیئر وصول کیا ہے، جو ان کی تجارتی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ حکمت عملی منافع شیئر منافع کے ایک تناسب کی نمائندگی کرتا ہے جو حکمت عملی مینیجر کو اس کی مثبت کارکردگی کے لئے انعام میں دیا جاتا ہے۔

FXTM سرمایہ کاری ہمارا جدید کاپی ٹریڈنگ پروگرام ہے جہاں موزوں حکمت عملی مینیجرز کو ان سرمایہ کاروں کے ساتھ ملایا جاتا ہے جو امکانی منافع میں اضافہ کرنے کیلئے ان کے ٹریڈز کو فالو کرتے ہیں۔ اپنی آمدنی کو بڑھانے کیلئے یہ ایک نہایت آسان عمل اور زبردست طریقہ کار ہے۔ دیکھنے کے لئے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے ذیل میں ہمارے انفراسٹرکچر پر نظر ڈالیں!

انفوگرافک

ہمارے پاس فی الوقت ہزاروں مینیجرز آن بورڈ ہیں۔ گذشتہ سال ہم نے اپنے ٹیلنٹ پول کو مزید وسعت اختیار کر ہوئے دیکھا جیسا کہ کامیاب شراکت داریاں بنائی گئیں تھیں۔ پروگرام خود بہترین ٹریڈنگ شرائط کو فروغ دیتا ہے اور مینیجرز اور سرمایہ کاروں دونوں کے ساتھ یکسن طور پر دلچسپ موقع ہے۔

اگر آپ حکمت عملی مینیجر بننے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں، تو مزید معلومات کیلئے آج ہی ہمارے پاس دورہ کریں۔ ہمارے پاس ایک وقف شدہ کسٹمر سپورٹ ٹیم بھی ہے جو آپ کے کسی بھی سوالات کا جواب مسرت کے ساتھ دیں گے جو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

ہم خوش ہیں کہ ہمارے حکمت عملی مینیجر نے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں، اور 2019 میں جاری کامیابی کو دیکھنے کے لئے تیار ہیں!

کیا ابھی بھی ایک عالمی ایوارڈ یافتہ فاتح بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ اپنے ٹریڈنگ افق کو وسعت دینے کے لئے آج ہی رجسٹر کریں۔

ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top