خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

یوم اظہار تشکر 2019 کیلئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ 28 نومبر کو آنے والے امریکی یوم اظہار تشکر 2019 کی بجا آوری میں، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں ہوں گی۔ یہ تبدیلیاں 28 اور 29 نومبر کے درمیان واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں:

انسٹرومنٹس

28.11.2019

29.11.2019

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
Exinity Limited کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

یو ایس شیئرز

*بندش

*20:00 پر جلدی بندش

اسپاٹ دھاتیں

*20:00 پر جلدی بندش

*20:45 پر جلدی بندش

اسپاٹ کموڈیٹیز

*19:45 پر جلدی بندش

*20:30 پر جلدی بندش

اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات (Jap225، SP500m، ND100m، WSt30m)

*20:00 پر جلدی بندش

*20:15 پر جلدی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

براہ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top