خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

امریکہ کے لیبر ڈے 2020 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے کرم نوٹ فرمائیں کہ 7 ستمبر 2020 پر آنیوالے امریکی لیبر ڈے کی چھٹی کو منانے کے دوران، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹ کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

انسٹرومنٹ07.09.2020
CFD یو ایس اسٹاکس*بندش
یو ایس اسٹاکس (Exinity کے ماتحت دستیاب)*بندش
اسپاٹ دھاتیں*20:00 پر جلدی بندش
اسپاٹ کموڈیٹیز*7:45 پر جلدی بندش
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m, ND100m, WSt30m)*20:00 پر جلدی بندش

تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top