خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM عالمی باکسنگ کپ

  • تقریب: FXTM International Boxing Cup
  • تاریخِ آغاز: جمعہ, May 17, 2013 - 11:30
  • آخری تاریخ: اتوار, May 19, 2013 - 18:30
  • مقام: Limassol, Cyprus
  • منتظم: ForexTime Cyprus

مئی 2013 ForexTime (FXTM) کے لیے انتہائی دلچسپ اور سنسنی سے بھرپور مہینہ تھا جب ہم نے ForexTime International Limassol باکسنگ کپ کو اسپانسر کیا۔ اس تین روزہ یورپی باکسنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کئی اولمپئن باکسرز نے شرکت کی۔ جوش و جذبے سے بھرپور اس ایونٹ میں مقامی اور بین الاقوامی چیمپئنز دونوں کو فروغ دیا گیا جب کہ تمام تر آمدنی ریڈ کراس کو دے دی گئی۔

Scroll Top