خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

عمومی سوالات

What can we help you with today?

اکاؤنٹ تصریحات

جی ہاں۔

آپ بذریعہ اکاؤنٹ اوپننگ ڈپارٹمنٹ دو آسان مراحل میں کارپوریٹ اکاؤنٹ کھول سکے ہیں:

  1.  درخواست کرنے کیلئے documents@forextime.com پر ایک ای میل بھیجیں
  2. میرے دستاویزات کے ذریعے جمع کروائیں
 

ہمارے ساتھ کارپوریٹ اکاؤنٹ کھولنے کیلئے مندرجہ ذیل کارپوریٹ دستاویزات درکار ہیں:

  • مکمل کارپوریٹ ایپلیکیشن فارم (فارم ہماری طرف سے مہیا کیا جائے گا)
  • انضمام (ان کارپوریشن) کا سرٹیفکیٹ
  • الحاق کی شقیں اور میمورینڈم
  • رجسٹرڈ آفس کا سرٹیفکیٹ
  • تمام ڈائریکٹرز اور افراد کی تصدیق جو کہ اس اکاؤنٹ کے مصدقہ (مستند، اجازت یافتہ) نمائندے/تاجر ہونگے
    • تمام ڈائریکٹرز کے مستند آئی ڈی دستاویزات – پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس (اگلا اور پچھلا حصہ) یا قومی شناختی کارڈ (اگلا اور پچھلا حصہ)
    • تمام ڈائریکٹرز کی رہائش کے ثبوت (یوٹیلٹی بل یا بینک اسٹیٹمنٹ جو کہ آخری 6 ماہ کے اندر جاری کیے گئے ہوں اور پورا نام اور پتہ بیان کرتے ہوں)
  • شیئر ہولڈرز کی تصدیق جو کمپنی  10% سے زیادہ شیئرز کے مالک ہوں
    • تمام شیئر ہولڈرز کے تصدیقی آئی ڈی دستاویزات – پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس (پچھلا اور اگلا) یا قومی شناختی کارڈ (اگلا اور پچھلا حصہ)۔
    • تمام شیئر ہولڈرز کی رہائش کا ثبوت (یوٹیلٹی بل یا بینک اسٹیٹمنٹ جو کہ آخری 6 ماہ کے اندر جاری کیے گئے ہوں اور پورا نام اور پتہ بیان کرتے ہوں)
  • شیئر ہولڈرز کا سرٹیفکیٹ
  • ڈائریکٹرز کا سرٹیفکیٹ
  • نمائندے کیلئے پاور آف اٹارنی (فارم ہماری طرف سے مہیا کیا جائے گا)
  • تصدیق شدہ بورڈ قرارداد (فارم ہماری طرف سے مہیا کیا جائے گا)
  • نیک نامی کا سرٹیفکیٹ
  • تازہ ترین فنانشیل اسٹیمنٹس یا مینمجمنٹ اکاؤنٹس

براہِ مہربانی نوٹ کر لیجیے کہ ان کارپوریشن کے ملک کے حساب سے اضافی دستاویزات بھی مانگے جا سکتے ہیں۔

 جی ہاں، اگر آپ سوئیپ فری اکاؤنٹ کیلئے درخواست کرنا چاہتے ہیں تو براہِ مہربانی  support@forextime.com پر ای میل بھیجیں
جی نہیں، بدقسمتی سے ہم فی الحال مشترکہ اکاؤنٹس آفر نہیں کرتے۔

ForexTime Ltd اپنی سروسز کچھ مخصوص قانونی دائرہ کار جیسے کہ امریکہ، جاپان، برطانوی کولمبیہ، کیوبیک، سیسکیچوان اور ایران کے رہاشیوں کو فراہم نہیں کرتا۔

Back to FAQ
Scroll Top