خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

عمومی سوالات

What can we help you with today?

رجسٹریشن

MyFXTM ForexTime پر آپ کی ذاتی کام کرنے کی جگہ ہے۔ MyFXTM کے ذریعے آپ مندرجہ ذیل افعال سرانجام دے سکتے ہیں:

  • اپنے اکاؤنٹس میں فنڈز ڈپازٹ کریں/نکلوائیں
  • تجارتی پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں
  • اپنے شناختی دستاویزات اپلوڈ کریں
  • جتنے چاہیں اتنے Demo/Live تجارتی اکاؤنٹس کھولیں
  • اپنے تجارتی اکاؤنٹس کا لیوریج تبدیل کریں
  • اپنی ذاتی تفصیلات میں ترمیم کریں
  • اپنی ٹرانزیکشن سرگزشت دیکھیں
  • سوال بھیجیں
  1. MyFXTM پر رجسٹر ہونے کیلئے مندرجہ ذٰیل لنک پر کلک کریں:https://www.forextime.com/eu/ur/register/open-account
  2. ذیل میں دیئے گئے مراحل کی پیروی کریں:
    • اپنی رابطہ تفصیلات درج کریں (تصدیقی مقاصد کیلئے ایک مستند ای میل اور موبائل فون درکار ہے)
    • پھر "ابھی پن حاصل کریں – SMS اور ای میل" پر کلک کریں اور اپنا پن حاصل کریں
    • ذیل میں نمودار ہونے والی نئی فیلڈ کے اندر اپنا پن جو آپ کے فون یا ای میل پر موصول ہوا ہو اسے درج کریں
    • اگر آپ ہماری شرائط و ضوابط سے متفق ہیں تو ذیل میں دیئے گئے چیک باکس پر نشان لگا دیں
    • آخری مرحلے پر پہنچنے کیلئے "تجارت شروع کریں" پر کلک کریں
  3. اپنی رجسٹریشن تفصیلات مکمل کریں:
    • اپنی ڈیفالٹ اکاؤںٹ کرنسی (EUR، GBP یا USD) منتخب کریں
    • اس اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جس کیلئے آپ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں
    • اپنے اکاؤنٹ کیلئے لیوریج منتخب کریں (اسے بعد میں MyFXTM میں سے تبدیل کیا جا سکتا ہے)
    • حفاظتی سوال اور جواب منتخب کریں جو اپنا پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں کام آئے گا
    • اپنی ذاتی تفصیلات، رہائشی پتہ اور فنانشیل پس منظر درج کریں
  4. بالآخر رجسٹر پر کلک کر کہ رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کریں۔ براہِ مہربانی نوٹ کر لیں کہ ہمارے ساتھ تجارت شروع کرنے سے قبل آپ کے شناختی دستاویزات کی تصدیق درکار ہے۔
  5. اپنے دستاویزات اپلوڈ کرنے کیلئے، MyFXTM پر لاگ ان کریں اور تاجر کا ڈیسک ٹاپ کے نیچے موجود میرے دستاویزات بٹن پر کلک کریں۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ کا فون یا ای میل ایڈریس ہمارے سسٹم میں پہلے سے موجود ہے (سسٹم آپ کو دوبارہ رجسٹر کرنے کی اجازت نہیں دے گا)۔

براہِ مہربانی نوٹ کر لیجیے:

  • ہر صارف کو صرف ایک بار MyFXTM کیلئے رجسٹر کرنے کی اجازت ہے۔
  • اگر آپ پہلے سے MyFXTM پر رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور نیا تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے خواہشمند ہیں تو آپ MyFXTM پر لاگن ان کرنا چاہیئے اور اپنے تاجر کا ڈیسک ٹاپ پر سے 'نیا اکاؤنٹ' آئیکون منتخب کرنا چاہیئے۔
  • اگر آپ MyFXTM پر رسائی حاصل نہیں کر سکتے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کوئی تیسرا فریق آپ کی اسناد استعمال کر رہا ہے تو براہِ مہربانی ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے بذریعہ لائیو چیٹ

Yes.

آپ کا کچھ ذاتی ڈیٹا بشمول آپ کے MyFXTM کا پاسورڈ MyFXTM کے "آپ کی تفصیلات" سیکشن میں سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ اگر آپ ایسی معلومات تبدیل کرنا چاہتے ہیں جو "آپ کی تفصیلات" میں موجود نہیں تو براہِ مہربانی ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں جو آپ کو مشورہ دے گی کہ آپ اس معلومات کو تبدیل کرنے کی درخواست کیسے کر سکتے ہیں۔

ہم آپ کے فنانشیل پس منظر اور سرمایہ کاری کے تجربہ سے متعلق معلومات اپنے ریکارڈز اور انضباطی مقاصد کیلئے جمع کرتے ہیں۔ اس سے آپ کی ایپلیکیشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور آپ مکمل بھروسہ کر سکتے ہیں کہ یہ معلومات ڈیٹا حفاظتی قوانین کے تحت رکھی جاتی ہے۔
Back to FAQ
Scroll Top