خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM ہی کیوں؟

ایسا فاریکس بروکر چاہیے جس پر آپ اعتماد کر سکیں؟ آپ بلکل ٹھیک جگہ پر آئے ہیں۔ ہم دیتے ہیں آپ کو صراحت، سادگی اور شفافیت۔ ہم آپ کو تعلیم دیتے ہیں، چوائس دیتے ہیں۔ آپ کی فوقیتیں ہماری فوقیتیں ہیں اور اگر آپ کو کسی بھی چیز کے لیے مدد کی ضرورت چاہیے تو ہم آپ کی فوری مدد کرینگے۔ ہم ہر لمحے کام کرتے ہیں تاکہ آپ کی تجارتی زندگیوں کو آسان سے آسان تر بنا سکیں اور آپ کو منفرد تجارتی تجربہ پیش کریں۔

بہترین تجارتی شرائط

ہمارے ساتھ تجارت کیجیے اور ہماری بے نظیر تجارتی خدمات کا مزہ لیجیے

  • 0.1 ٭پپس سے شروع ہونے والے ٹائٹ اسپریڈز
  • فوری عمل درآمد
  • مائیکرو اور منی لاٹس
  • لچکدار لیوریج **
  • تھوڑے سے ڈپازٹ سے کام شروع کیجیے
  • No Dealing Desk (NDD) تکنالوجی
  • گہری انٹربینک لیکویڈیٹی
  • Expert Advisors / Logarithmic تجارت کی اجازت ہے

٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر

** لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔.

مزید پڑھیے

تجارتی اکاؤنٹس کی اقسام

اکاؤنٹ کی مختلف اقسام میں سے انتخاب کیجیے

Standard اکاؤنٹس
  • Standard اکاؤنٹ
  • CENT اکاؤنٹ (مائیکرو لاٹس)
  • شیئرز کا اکاؤنٹ
ECN اکاؤنٹس:
  • ECN MT4 اکاؤنٹ
  • ECN MT5 اکاؤنٹ
  • ECN ZERO اکاؤنٹ
  • FXTM Pro اکاؤنٹ
  • FXTM پرو MT5
  • ECN زیرو MT5

مزید پڑھیے

مختلف اقسام کی مصنوعات

ہماری مختلف اقسام کی مصنوعات سے فائدہ اٹھائیے

مختلف اقسام کے آلات
  • 60 سے اوپر کرنسی جوڑے
  • CFDs / فیوچرز / ETFs
  • قیمتی دھاتیں & کموڈیٹیز
تجارتی پلیٹ فارمز
  • MetaTrader 4 / MetaTrader 5
  • Mobile اور Tablet Apps
تجارتی اشارے
  • MT4 / MT5 پر تجارتی اشارے
مزید پڑھیے

ریگولیٹڈ فاریکس بروکر

ہم آپ کو سپورٹ، سادگی اور ہماری خدمات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں

  • FSC سے ریگولیٹڈ
  • کثیر اللّسان گاہک سپورٹ
  • کثیر الّلسان ذاتی اکاؤنٹ مینجرز
  • تجارتی اور تکنیکی سپورٹ
  • اکاؤنٹ کھولنے کا آسان عمل
  • ڈپازٹ جمع کروانے اور نکلوانے کے بے شمار مختلف طریقے
  • VIP صارفین کے لیے خصوصی استحقاق
  • نئی اور دلچسپ پروموشنز
مزید پڑھیے

مارکیٹ کی خبریں اور تجزیے

ہمارے بہترین تجارتی آلات اور مفت تجزیوں کے ذریعے مارکٹ سے ہر دم باخبر رہیے

بنیادی & تکنیکی تجزیہ وہ بھی بہترین فراہم کنندہ کی جانب سے
  • FX Street کی جانب سے اسٹریمنگ نیوز فیڈر
  • FX Street کی جانب سے معاشی کیلینڈر
  • FXTM ٹریڈنگ سگنلز حکمت عملی کے ساتھ تجزیہ
  • روزانہ / ہفتہ وار رپورٹس
  • مارکیٹ کی اہم خبروں پر SMS الرٹس
  • تاجروں کے کیلکیولیٹرز
مزید پڑھیے

فاریکس بروکر ریگولیٹ

ForexTime (FXTM) قوائد اور شفافیت کو بے حد اہمیت دیتا ہے۔

  • CySEC سے ریگیولیٹڈ
  • MiFID کے ذیرِ حکومت
  • Investor Compensation Fund کے تحت فنڈز کی حفاظت (اہلیت سے مشروط)
  • صارفین کے فنڈز کو علیحدہ علیحدہ رکھنا
  • صارفین کے فنڈز نمایاں بینکوں میں رکھے جاتے ہیں
مزید پڑھیے
Scroll Top