FXTM میں، ہم آپ اور ہر ایک کو جو بھی ہمارے ساتھ ٹریڈ کرتا/کرتی ہے، زبردست فاریکس ٹریڈنگ تعلیمی وسائل تک رسائی دینے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں!
FXTM کی تعلیمی ویڈیوز کے سلسلوں کو دیکھ کر فاریکس شروع کریں۔ مارکیٹ کے ماہر جان جرگسن (John Jergeson) کے ساتھ شمولیت اختیار کریں جب وہ آپ کو تکنیکی تجزیہ اور خطرے کے کنٹرول کے زیادہ ایڈوانسڈ طریقوں کے تمام تر راستے پر ٹریڈنگ کے بنیادی اصولوں اور مبادیات کے بارے میں بتاتا ہے۔ ان اثرات کے بارے میں سیکھیں جو نفسیات کے آپ کی تجارت پر ہو سکتے ہیں اور اپنے نتائج کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے اشاروں کا استعمال کریں۔
CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔