خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

فاریکس ویبنار

FXTM کے مفت ٹریڈنگ ویبینار کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کو بوسٹ دیں

19Nov
«فاریکس مارکیٹ ویبنار کا تعارف»
URDU
ابھی شمولیت کریں

FXTM کے فاریکس ٹریڈنگ ویبینار کے ساتھ ٹریڈ کرنا سیکھیں

FXTM میں ہم تعلیم کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، ہم آپ کو مختلف قسم کے تعلیمی وسائل فراہم کرتے ہیں جو آپ کی فاریکس اور اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کو سمجھنے میں آپ کو مستحکم بنائے گی۔ ہمارے ویبنارز کو صنعت کے ماہرین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے جو وسیع اقسام کے موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں، جو تمام اقسام کے ٹریڈرز یا سرمایہ کاروں کے لئے موزوں ہیں۔

  • فاریکس ٹریڈنگ کے بنیادی اصول سیکھیں
  • ی خطرہ کے انتظام کی مشقوں میں بصیرت حاصل کریں ۔
  • ٹریڈنگ کی نقسیات کو سمجھیں۔
  • پیچیدہ ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں دریافت کریں۔
  • سوال و جواب کے سیشن میں تعامل کریں۔

تعلیم کے سربراہ

Andreas Thalassinos

(BSc, MSc, MSTA, CFTe, MFTA)

FXTM کی ایجوکیشن کے سربراہ، اینڈریاس تھیلاسینوس (Andreas Thalassinos)، ایک قابل احترام FX معلم اور تصدیق شدہ تکنیکی تجزیہ کار ہیں۔ وہ فاریکس کی صنعت میں ایک تسلیم شدہ اقتدار ہیں، اور الگورتھمی ٹریڈنگ میں اپنی مہارت کی وجہ سے مشہور ہیں۔

تھلاسینوس نے صنعت میں فاریکس کی تعلیم کی ترقی، دنیا بھر کے ہزاروں سے زائد ٹریڈرز اور فاریکس پیشہ ورانہ افراد کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ تمام درجوں کے ٹریڈرز ان کے مندرجات اور ان کی پرجوش اور زندہ دل پریزینٹیشنز دونوں کی وجہ سے ان کے سیمینارز اور ورکشاپس کی قدر کرتے ہیں۔

ایجوکیشن کے سربراہ کے طور پر، تھیلاسینوس FXTM کی تحقیقاتی اور ترقیاتی ٹیم میں بھی مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ اس صلاحیت میں، انہوں نے FXTM ٹریڈنگ کے اشاروں اور FXTM کے مرکزی پوائنٹس کی حکمت عملی کے ٹولز کی ترقی کی قیادت کی، جنہیں مختلف ٹریڈنگ کے آلات میں ٹریڈرز کی ممکنہ ٹریڈنگ کے مواقعوں کا پتہ لگانے میں مدد کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں
حسین سید

حسین سید

سربراہ مارکیٹ حکمت عملی

حسین سید   مالیاتی منڈیوں میں تقریباً 14 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ مقبول ایوننگ شو، برسات العالم کی میزبانی کرنے والے CNBC عربیہ میں ایک اینکر کے طور پر اپنے کردار کے لئے مشہور ہیں۔ براڈکاسٹ نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے، حسین نے ایکویٹیز، اشیائے تجارت، اور زرمبادلہ منڈیوں کا احاطہ کرتے ہوئے مالیاتی خدمات کے شعبے میں ایک ڈیلر، ٹریڈر اور تجزیہ کار کے طور پر کئی سال گزارے۔ CNBC عربیہ میں اپنے کردار کے علاوہ، حسین نے حال ہی میں FXTM، دنیا کے آن لائن فاریکس بروکرز میں تیز ترین بڑھنے والی کمپنی – جو ٹریڈرز کو تعلیم دیتی اور مارکیٹ تحقیقی رپورٹس کی ترسیل کرتی، اور ٹریڈرز کو ٹریڈنگ فیصلے کرنے میں مدد کرتی ہے، کے لئے اپنے آپ کو حکمت عملی کے سربراہ خلیج اور گوہر کے طور پر قائم کیا۔ آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں
یو زہونگ

یو زہونگ

مارکیٹ تجزیہ کار

یو (مارٹن) زہونگ FXTM میں چائنہ کارپوریٹ ڈویلپمنٹ اور مارکیٹ تحقیق کے سربراہ ہیں۔ 2015 میں موسم گرما میں کمپنی میں شامل ہونے کے بعد سے، مارٹن نے مارکیٹ کی تحقیق کے ذریعے مالیاتی تعلیم فراہم کرنے اور اپنی مارکیٹ کی رپورٹوں کی درجہ بندی کے ذریعے برانڈ سے آگاہی کو فروغ دینے میں ایک نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ چین اور ایشیائی منڈیوں پر ارتکاز کے ساتھ، مالیاتی منڈیوں کی تحقیق میں خصوصی مہارت کے حامل، ان کی خصوصی مہارت کے امور میں فاریکس، قیمتی دھاتیں، اشیائے تجارت اور عالمی اسٹاک شامل ہیں۔ آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں
لقمان اوٹونوگا

لقمان اوٹونوگا

تحقیقاتی تجزیہ کار

لقمان اوٹنگا FXTM میں 2015 سے ایک تحقیقاتی تجزیہ کار ہیں۔ مالیات میں ایک مستحکم پیشہ ورانہ اور تعلیمی پس منظر کے ساتھ، میکرو اکنامک ایونٹس کے ایک عمیق پیروکار، لقمان کرنسی عوامل کو متاثر کرنے والے مختلف عوامل میں باکمال مہارت کے حامل ہیں۔ عالمی کرنسی اور اشیائے تجارت کی مارکیٹوں میں ان کے عمیق تجزیہ کا حوالہ اکثر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں دیا جاتا ہے، بشمول ایسوسی ایٹڈ پریس (AP)، BBC، CNBC، CNN، مارکیٹ واچ، NASDAQ، اور ٹیلی گراف شامل ہیں۔ وہ افریقہ کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن نیٹ ورک، NTA 2 پر بھی نمودار ہو چکے ہیں۔ لقمان، یونیورسٹی آف ایسیکس سے معاشیات میں بی ایس سی (آنرز) اور لندن اسکول آف بزنس اینڈ فنانس سے مالیات میں ایم ایس سی کی ڈگری رکھتا ہے۔ آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں
جیکوئس نیل

جیکوئس نیل

FX ٹرینر

جیکوئس نیل FXTM کے فاریکس ایجوکیٹر ہیں۔ ان کے عسکری پس منظر کا شکریہ، انہوں نے نظم و ضبط، ثابت قدمی اور وقف کرنے کا ایک رویہ تشکیل دیا۔ انہوں نے عسکری اکیڈمی میں ریاضی، طبیعیات اور اعداد و شمار کا مطالعہ کیا، اور اپنے کیریئر کی ابتدا میں، وہ اپنے تجربہ دوسروں کو منتقل کرنے والا، وہ ٹرینرز کا ایک ٹرینر تھا۔ آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں

آنے والے فاریکس ویبینار میں شمولیت اختیار کریں

FXTM کے ساتھ رجسٹر کریں
حالیہ ویب نارز دیکھنے کے لئے۔ یہ فوری، آسان اور مفت ہے!

کیا پہلے ہی FXTM کے ساتھ رجسٹر شدہ ہیں؟اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

Riding the Trend – Season 3 (commodities) | 08.11.2018
3 days 8 hours ago
Live Market Trading Strategies webinar | 06.11.2018
6 days 14 hours ago
The Elliot Wave Principle and Trading Strategies webinar| 02.11.2018
1 week 6 hours ago
Support & Resistance | 25.10.2018
2 weeks 6 days ago
Riding the Trend – Season 2 | 20.09.2018
1 ماہ 2 weeks ago
Understanding Oscillators webinar | 26.09.2018
1 ماہ 2 weeks ago
Moving Average Envelopes and the Postman Strategy | 30/08/2018
2 ماہ 1 week ago
Advanced MT4 | 16/07/2018
2 ماہ 1 week ago
Risk Management Webinar | 23.08.2018
2 ماہ 3 weeks ago
Riding the Trend: A Simple Trend Following Strategy Webinar | 16.08.2018
2 ماہ 3 weeks ago
Riding The Trend: A Simple Trend Following Strategy | 13.06.2018
5 ماہ 4 days ago
Lukman's Week Ahead | 21/05/2018
5 ماہ 4 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 14/05/2018
6 ماہ 5 days ago
Chart Types Webinar with Jacques Nel | 09.05.2018
6 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 07/05/2018
6 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 30/04/2018
6 ماہ 2 weeks ago
Bollinger Bands Strategy | 25.04.2018
6 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 23/04/2018
6 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 16/04/2018
7 ماہ 3 days ago
Lukman's Week Ahead | 09/04/2018
7 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 26/03/2018
7 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 19/03/2018
8 ماہ 1 day ago
Lukman's Week Ahead | 12/03/2018
8 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 05/03/2018
8 ماہ 2 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 26/02/2018
8 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 29/01/2018
9 ماہ 2 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 22/01/2018
9 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 15/01/2018
10 ماہ 3 days ago
Riding the Trend – Season 3 (commodities) | 08.11.2018
3 days 8 hours ago
Live Market Trading Strategies webinar | 06.11.2018
6 days 14 hours ago
The Elliot Wave Principle and Trading Strategies webinar| 02.11.2018
1 week 6 hours ago
Support & Resistance | 25.10.2018
2 weeks 6 days ago
Riding the Trend – Season 2 | 20.09.2018
1 ماہ 2 weeks ago
Understanding Oscillators webinar | 26.09.2018
1 ماہ 2 weeks ago
Moving Average Envelopes and the Postman Strategy | 30/08/2018
2 ماہ 1 week ago
Advanced MT4 | 16/07/2018
2 ماہ 1 week ago
Risk Management Webinar | 23.08.2018
2 ماہ 3 weeks ago
Riding the Trend: A Simple Trend Following Strategy Webinar | 16.08.2018
2 ماہ 3 weeks ago
Riding The Trend: A Simple Trend Following Strategy | 13.06.2018
5 ماہ 4 days ago
Lukman's Week Ahead | 21/05/2018
5 ماہ 4 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 14/05/2018
6 ماہ 5 days ago
Chart Types Webinar with Jacques Nel | 09.05.2018
6 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 07/05/2018
6 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 30/04/2018
6 ماہ 2 weeks ago
Bollinger Bands Strategy | 25.04.2018
6 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 23/04/2018
6 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 16/04/2018
7 ماہ 3 days ago
Lukman's Week Ahead | 09/04/2018
7 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 26/03/2018
7 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 19/03/2018
8 ماہ 1 day ago
Lukman's Week Ahead | 12/03/2018
8 ماہ 1 week ago
Lukman's Week Ahead | 05/03/2018
8 ماہ 2 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 26/02/2018
8 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 29/01/2018
9 ماہ 2 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 22/01/2018
9 ماہ 3 weeks ago
Lukman's Week Ahead | 15/01/2018
10 ماہ 3 days ago
Scroll Top