خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ایک ایسی طاقت جس کا تصور کیا جا سکتا ہے:

جیتنے کی رفتار
توجہ مرکوز کریں
یکجائی
اولوالعزی

سیبلکوا نے ٹینس سرکٹ میں اپنا اپنے نام کا لوہا منوایا ہے، جو 2017 میں WTA درجہ بندی نمبر 4 تک پہنچ گئی ہیں۔ ان کی کہانی میں FXTM کی گونج نظر آتی ہے، متوازی چلتے ہوئے، جیسا کہ ہم نے اپنی ہی صنعت میں کھلاڑیوں کو چیلنج کرنا جاری رکھا، اور مختصر مدت وقت کے دوران خود کو مارکیٹ میں ایک غالب قوت کے طور پر سامنے لائے۔

  کھیل کا انداز

  • بہترین فوری حرکت کار۔
  • بے انتہاء توانائی۔
  • ذہنی اِستَقلال
  • بہترین بنیادی طاقت۔
  • ڈبل ہینڈڈ بیک ہینڈ۔
  • ہارڈ کورٹ اسپیشلسٹ۔
  • جارحانہ پیش کار۔
  • ہائی بال ٹاس اور
    یکساں سرو۔
  • ہر مختصر بال پر سزا دیتی ہے۔
  • مشہور سوئنگ والیز۔

انعام پر آنکھ

  • 2013: 2011 میں کریملن کپ جیتنے والی پہلی خاتون کے طور پر ایک ریکارڈ قائم کرنے کے بعد، سیبلکوا نے اپنے نام تین WTA ٹائٹلز کا اضافہ کیا ہے۔

    'FXTM تیز ترین بڑھتے فاریکس بروکر'، 'بہترین فاریکس نوآمد کار،' اور 'انتہائی جدت انگیز مصنوعات' کے طور پر جیتا ہے۔

  • 2014: اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل تک پہنچتے ہوئے، میکسیکن اوپن جیتتے ہوئے اور WTA بالا 10 میں داخل ہونے والی۔

    بطور 'انتہائی تعلیم یافتہ بروکر'، تیز ترین بڑھتا ECN بروکر، چین'، اور 'بہترین شراکت دار پروگرام، ایشیا' نامزد کردہ

  • 2015: US اوپن میں سابقہ نمبر 1 کو شکست دیتی ہیں، مہینوں پہلے اکیلز ٹینڈن پر ایک جاری سروے کے بعد۔

    سات مزید انعامات وصول کرتی ہیں۔ بشمول: 'انتہائی قابل اعتماد فاریکس بروکر'، 'بہترین بروکر' اور 'تیز ترین آرڈر عمل درآمد'۔

  • 2016: کیٹوس اوپن میں ٹرافی جیتی، WTA کا ایسٹ بورن انٹرنیشنل اور WTA فائنل ٹورنامنٹ میں سب سے بالا مقام کا دعوٰی کیا۔

    480K+ رجسٹر شدہ اکاؤنٹس تک پہنچتا ہے اور 'بہترین فاریکس برانڈ، نائجیریا'، بہترین فاریکس بروکر' 'بالا کسٹمر سروس فراہم کار' حاصل کرتا ہے۔

  • 2017: آسٹریلیا اوپن کے سینٹ پیٹرزبرگ اوپن کے سیمی فائنل اور تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کرتی ہیں۔ 'سال کی فاریکس بروکر فرم'، یورپ کی 'سال کی بہترین آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کمپنی، نائیجیریا'، 'بہترین فاریکس بروکر، ایشیا' اور 'بہترین کسٹمر سروس، عالمی' کے طور پر جیتتا ہے۔
Scroll Top