خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Investor Compensation Fund

1. جنرل

  1. Law 144(I)/2007 کی نسبت سے، ForexTime (FXTM) Investor Compensation Fund (ICF) کا رکن ہے Cyprus Investment Firms (CIFs) کے صارفین کے لیے۔
  2. ICF کا مقصد کورڈ صارفین کے دعوے کو معاوضہ ادا کر کے ان Cyprus Investment & Firms کے مخالف تحفظ فراہم کرنا ہے جو ICF سے تعلق رکھتی ہیں اس صورت میں جن کے مالی حالات میں مستقبل قریب میں بہتری کی امید نہیں جس کی وجوہات یہ ہیں:
    • کورڈ صارفین کی ملکیت میں موجود سرمایہ یا وہ جو ان کا ہے مگر CIF نے سرمایہ کاری کی خدمات فراہم کرنے کی مد میں روکا ہوا ہے مزکورہ صارفین کو لوٹانا۔
    • کورڈ صارفین کے مالی آلات ان تک پہنچانا جو ان کے ملکیت ہیں اور جن کو مذکورہ CIF انکے کھاتے میں رکھتا اور سنبھالتا ہے۔
  3. ICF کی خدمات CIFs کے ریٹیل صارفین کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ پروفیشنل صارفین اور قابلیت رکھنے والی کاؤنٹر پارٹیز اس زمرے میں نہیں آتے۔
  4. ICF کے رکن کمپنی کے کورڈ صارفین کو مکمل ادا کیا جانے والا معاوضہ 20,000 EUR سے زائد نہیں ہو سکتا، اکاؤنٹس کی تعداد، کرنسی اور سرمایہ کاری کی جگہ سے قطع نظر۔

2. نا کورڈ صارفین

  1. لاگو کردہ ریگولیشن کے تحت فنڈ مندرجہ ذیل سرمایہ داروں کی اقسام کو معاوضہ نہیں دیتا:
    1. اداریاتی اور پروفیشنل سرمایہ کاروں کی مندرجہ ذیل اقسام:
      • Investment Firms (IFs)
      • فنڈ کے رکن سے متعلقہ قانونی ادارے، عمومی طور پر، کمپنی کے ایک ہی گروہ سے متعلقہ
      • بینکس
      • مددگار کریڈٹ ادارے
      • بیمہ کمپنیز
      • قابل منتقلی سیکیورٹیز میں اجتمائی سرمایہ داری کے ادارے اور ان کی مینجمنٹ کمپنیاں
      • معاشرتی بیمہ ادارے اور فنڈز
      • رکن کی جانب سے پروفیشنل مانے جانے والے سرمایہ داروں کی درخواست پر،IF کے کوڈ آف پروفیشنل کنڈکٹس کے آرٹیکلز 14 اور 15کے تحت۔
    2. ملکی اور بین الاقوامی ادارے
    3. وسطی، وفاقی، لیگی، علاقائی اور مقامی انتظامی حکام
    4. کمپنی سے متعلقہ انٹرپرائزز
    5. فنڈ کے رکن کا مینیجیریل اور انتظامی عملہ
    6. فنڈ کے شیئر ہولڈرز کے ارکان،جن کا حصہ براہ راست یا بل واسطہ طور پر فنڈ کے رکن کے کیپیٹل میں اس کے شیئر کیپیٹل کا کم از کم 5٪ ہو، یا اس کے شراکت دار فنڈ کے رکن کے ذمہ دار ہوں، اس کے ساتھ ہی وہ افراد جو قانون کے حساب سے فنڈ کے رکن کے معاشی جانچ پڑتال کے ذمہ دار ہوں، جیسے کے اس کے منظور شدہ آڈیٹرز۔
    7. انٹرپرائز میں شامل سرمایہ دار جو فنڈ کے رکن سے جڑے ہوں، عمومی طور پر، کمپنیز کے اس گروہ کے، جو فنڈ کے رکن کی ہیں، پوزیشنز اور فرائض پیراگراف (5) اور (6) کے حساب سے۔
    8. پیراگراف (5)، (6) اور (7) میں لسٹڈ افراد کے دوسرے درجے کے رشتہ دار اور میاں/بیوی، اس کے ساتھ ہی ان افراد کے لیے کام کرنے والے تیسرے فریقین۔
    9. Law 144 کے سیکشن 55 کے سب سیکشن (2) میں بتائے گئے سرمایہ کاروں کے علاوہ، فنڈ کے رکن کے سرمایہ دار۔صارفین جو فنڈ کے رکن کے ان حقائق کے ذمہ دار ہیں جو اس کی مالی مشکلات کا باعث بنی یا جن کی وجہ سے اس کے مالی حالات بدتر ہوئے یا وہ جن کو اس سے فائدہ ہوا۔
    10. ایک کمپنی کی شکل میں سرمایہ دار جن کو کمپنی کے قانون یا یورپی یونین کی ممبر اسٹیٹ کے قانون کے حساب سے اپنے حجم کی وجہ سے اپنی سمری بیلنس شیٹ نکلوانے کی اجازت نہیں۔
  2. پیراگراف 2.1 [(5), (6), (7)] کے کیسز کے مطابق ان کیسز میں فنڈ، دلچسپی رکھنے والے فریقین کو مطلع کر کے، ایک حتمی فیصلے پر پہنچنے تک معاوضے کی ادائیگی منسوخ کردیتا ہے۔
Scroll Top