خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Demo اکاؤنٹس

خطرات سے پاک ماحول میں اپنے ہنر کا امتحان لیجیے

Forex تجارت ایک ایسا عمل ہے جس کے ساتھ ہنر، جوش اور فنانشیل مارکیٹ کا مضبوط نظریہ مشروط ہیں۔ اس میں معیشیت کی گہرائیوں میں اترنا، منافع کے موقعوں کو پہچاننا اور حاصل کرنا اور اپنی سرگرمیوں پر مکمل اختیار رکھنے جیسی چیزیں شامل ہیں۔ اس میں شدید خطرے کا عنصر بھی شامل ہے؛ اسی لیے فاریکس صنعت کے نو وارد کو بھاگنا شروع کرنے سے پہلے چلنا سیکھنا چاہیے۔ اور اس کام کے لیے Demo اکاؤنٹ پر تجارت شروع کرنے سے بہتر کچھ بھی نہیں۔

فاریکس نو سکھیوں کو گہرے سمندر میں تیراکی پر بھیجنے سے پہلے نہر میں تیراکی سکھانے کے لیے ForexTime (FXTM) اپنے صارفین کو demo اکاؤنٹ کھولنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ Demo اکاؤنٹس اپنے اندر ایسے بہت سے مواقع رکھتا ہے جن کی مدد سے تاجر مارکیٹ میں داخل ہو سکتا ہے۔

ForexTime Demo کے ساتھ آپ درج ذیل چیزیں کر سکتے ہیں

  • بلا خطر تجارت - وہ پیسہ جس سے آپ demo اکاؤنٹ پر تجارت کر رہے ہیں وہ ورچوئل یعنی مجازی پیسہ ہے
  • مارکیٹ تک رسائی حاصل کیجیے اور مارکیٹ کی اصل صورتحال میں تجارت کی پریکٹس کیجیے
  • مختلف تجارتی حکمتِ عملیوں کے ساتھ تجربے کیجیے اور ان کا امتحان لیجیے
  • اپنے تجارتی پلیٹ فارم کو ٹھیک سے پہچان لیجیے

Demo اکاؤنٹ کے فوائد

  • نئے تاجر بھی مارکیٹ پیں داخل ہو سکتے ہیں - یہ فاریکس صنعت میں داخلے کا مفت ٹکٹ ہے
  • ایسے ہر تاجر کے لیے موزوں ہے جو پریکٹس کر کہ بہتر ہونا چاہتا ہے قطع نظر اپنی مہارت کی سطح کے
  • دریافت کیجیے:
    • خطرات کی مینجمنٹ کے فوائد
    • تجارت میں تکنیکی اور بنیادی تجزیوں کا اہم کردار
    • مارکیٹ کی سبک رفتاری
  • اپنا تجارتی پلان بنایئے اور مارکیٹ کی اونچ نیچ کی صورت میں اسے استعمال کیجیے

Demo اکاؤنٹ پر تجارت ایک اہم تعلیمی تجربہ اور دنیا کی کرنسی مارکیٹ کو اندر سے جاننے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج ہی رجسٹر ہوجائیے اور استعمال کر کے دیکھیے!

Scroll Top