خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا

ForexTime (FXTM) پر ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا بہت آسان اور سادہ ہے اور آپ کا وقت بلکل ضائع نہیں ہوتا۔ ہم آپ کو ڈپازٹ کرانے اور نکالنے کے مزید طریقے فراہم کرنے اور اس عمل کو آسان تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے

کریڈٹ کارڈز ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
Visa EUR, USD, GBP بلا کمیشن 2 گھنٹے رقم
MasterCard Mastercard EUR, USD, GBP بلا کمیشن 2 گھنٹے رقم
Maestro Card Maestro EUR, USD, GBP بلا کمیشن 2 گھنٹے رقم
E- بٹوے ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن 2 گھنٹے رقم
VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن 2 گھنٹے رقم
PayPal برطانوی پونڈ, امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن فوری رقم
Western Union Western Union Quick Pay امریکی ڈالر بلا کمیشن 24 - 48 گھنٹے** رقم
کریڈٹ کارڈز رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
Visa EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP اسی کاروباری دن میں*** انخلا
MasterCard Mastercard EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP اسی کاروباری دن میں*** انخلا
Maestro Card Maestro EUR, USD, GBP 2 GBP/ 3 USD/ 2 EUR اسی کاروباری دن میں*** انخلا
E- بٹوے رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن اسی کاروباری دن میں*** انخلا
VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن اسی کاروباری دن میں*** انخلا
PayPal برطانوی پونڈ, امریکی ڈالر, یورو 2% اسی کاروباری دن میں*** انخلا

جب ایک اکاؤنٹ کو 6 ماہ کی مدت کے لئے غیر فعال (کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہیں) تصور کر لیا جاتا ہے تو، ہم 5 یورو / امریکی ڈالر / برطانوی پونڈ کی ایک غیر فعالی فیس لاگو کریں گے۔

براہ کرم نوٹ فرمائیں FXTM کے واجب قانونی عمل اور انضباطی تقاضوں کے حصہ کے طور پر اجافیمعلومات یا ثبوت کےلئے ایک درخواست کی صورت میں آپ کی ٹرانزیکشن کے لئے پراسیسنگ تاخیر واقع ہو سکتی ہے۔ اس طرح کی معلومات اور/یا ثبوت کے وقت پر وصول نہ ہونے کی صورت میں FXTM ٹرانزیکشنل تاخیر کے لئے ذمہ دار نہیں ہے۔

اگر آپ کسی ٹریڈنگ سرگرمی نہ کرنے کے بعد اپنی رقوم واپس نکلوانے کی درخواست کرتے ہیں، تو FXTM آپ سے کسی بھی واقع ہونے والی بینک کی فیس کے مساوی رقم، یا مجموعی نکلوانے کی رقم کا 3% چارج/وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

***بشرطیکہ آپ نے FXTM کی طرف سے درخواست کردہ (اگر کوئی ہے) تمام متعلقہ دستاویزات اسی یوم کار کے اندر جمع کرا دی ہیں۔ مزید برآں اور خصوصاً، کریڈٹ کارڈ (CC) رقم نکلوانے کے سلسلے میں، فنڈز ہمارے طرف سے عملکاری ہونے کے 3-5 ایام کار میں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرا دیئے جائیں گے۔ اگر آپ کو فراہم کردہ مدت وقت کے بعد کسی تاخیر کا سامنا ہو تو اس کی پوچھ گچھ کرنے کے لئے برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔

تمام بیک آفس منتقلیوں پر معیاری کاروبار کے اوقات، جیسے 08:00-18:00 (ڈی ایس ایس کے دوران GMT + 3) GMT +2 ، پیر-جمعہ کے دوران عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

پیمنٹ سروس فراہم کنندہ گان کے حوالے سے مزید انضباطی معلومات کے لیے برائے مہربانی یہاں کلک کیجیے۔

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مابین معلومات کے لئے براہ کرم ہمارا داخلی منتقلیوں Transfers کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

Scroll Top