خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Visa

Visa
کرنسیEUR, USD, GBP
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت2 گھنٹے
کم سے کم ڈپازٹ5 EUR/USD/GBP

اپنے FXTM اکاؤنٹ پر ڈپازٹ کیسے کیا جائے

  1. براہ کرم اپنے MyFXTM مینو کے بائیں جانب "میری رقم" پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والے ڈراپ ڈاؤن مینو سے "فنڈز جمع کرائیں" منتخب کریں۔
  2. براہ کرم اپنا پسندیدہ ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ حل منتخب کریں۔
  3. فارم جو کھلتا ہے، میں "اکاؤنٹ" ڈراپ ڈاؤن مینو سے اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو منتخب کریں۔ اس کے بعد، براہ کرم کرنسی منتخب کریں جس میں آپ کے اکاؤنٹ کو مقرر کیا گیا ہے اور اپنی مطلوبہ رقم جمع کرائیں۔
  4. مطلوبہ قطعات کو پر کریں اور آگے بڑھنے کیلئے "تصدیق" پر کلک کریں۔
  5. ایک بار جب آپ نے پڑتال کر لی ہو کہ آپ کی تمام معلومات درست ہے، "جمع کرائیں" پر کلک کریں۔ آپ کو ایک ادائیگی پراسیسنگ کے صفحے پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ کو اپنے کارڈ کی تفصیلات فراہم کرنے کی ضرورت ہو گی۔
  6. آپ اپنے MyFXTM کے "میری منتقلیاں" کے سیکشن میں اپنے ڈیپازٹ کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کی منتقلی کی حیثیت کو "پراسیسنگ" ہونا چاہئے۔ ڈیپازٹ کے ایک بار آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کے بعد، MyFXTM میں حیثیت کو "اکاؤنٹ میں جمع کردہ فنڈز" میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

ضروری معلومات

جب آپ ڈپازٹ کر رہے ہوں تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل باتوں کو ذہن میں رکھیے:

  1. تیسرے فریق والی پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔
  2. آپ کا ڈپازٹ پراسیس کرنے کے لیے FXTM کو آپ کے کارڈ کے اگلے اور پچھلے حصے کی اسکین کی ہوئی رنگین کاپیاں درکار ہونگی۔ تحفظاتی مسائل کی وجہ سے ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنے کارڈ کے اگلے حصے پر آخری 4 ہندسوں کے علاوہ باقی سارے چھپا لیجیے۔ برائے کرم پچھلے حصے سے بھی آخری کے 3 ہندسے چھپا لیجیے (ہمیں آپ کا CVV کوڈ درکار نہیں)؛ باقی تمام تفصیلات واضح اور دیکھنے کے قابل ہونی چاہئیں۔ آپ کا کارڈ دستخط شدہ ہونا چاہیے۔
  3. FXTM صرفEUR ، GBP اور USD میں ہی کارڈ ٹرانزیکشنز قبول کرتا ہے۔ دیگر کرنسیوں میں کی گئی تمام ٹرانزیکشنز خود بخود EUR یا USD میں تبدیل ہو جائینگی، کارڈ پروسیسر آپ کو تبادلہ فیس چارج کرے گا۔
  4. کارڈ پروسیسر موصول کرنے والی پارٹی کو ہر ٹرانزیکشن کے لیے ایک فیس چارج کریگا جو FXTM صارفین کو ادا کرنی ہوگی (کنورژن ریٹس کا ٹیبل دیکھیے)۔ وہ پوری رقم جو آپ کے کارڈ پروسیسر کے ذریعے فنڈ کی گئی تھی آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دی جائے گی۔
  5. اگر ڈپازٹ کامیاب ہو جاتا ہے تو اسے کچھ ہی دیر میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ اگر کارڈ پروسیسر یا FXTM آپ کی معلومات کو پرکھنے سے قاصر رہتا ہے تو پھر اس میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  6. ابتدائی ڈپازٹ کی رقم اسی کارڈ میں بھیج سکتے ہیں جس سے فنڈز موصول ہوئے تھے۔
  7. ہو سکتا ہے کہ آپ کو ہمیں اپنے کارڈ ڈپازٹ کے لیے Authorization کوڈ فراہم کرنا پڑے۔
  8. آپ کو ہمیں کارڈ اسٹیٹمنٹ یا اپنی آن لائن بینکنگ کا سکرین شاٹ فراہم کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے میں جس میں FXTM ٹرانزیکشن دکھائی دے رہے ہوں۔
  9. آپ کی کارڈ کی تفصیلات سے متعلق ہماری ساری ضروریات صرف ہمارے FXTM آفیشیل ای میلز کے ذریعے سے ہی موصول ہونگی۔ ہم کبھی بھی کارڈ کی خفیہ تفصیلات نہیں مانگتے (CVV، 3D حفاظتی کوڈ، وغیرہ)۔ اگر آپ کے پاس کوئی مشکوک درخواست کسی غیر واضح ای میل سے آئی ہے تو برائے مہربانی ہم سے یہاں رابطہ کیجیے: backoffice@forextime.com
  10. ان کلائنٹس کے لئے، جو جنوبی افریقہ میں رہتے ہیں اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈیپازٹ کرانے کی خواہش رکھتے ہیں، آپ کو اس بینک اکاؤنٹ سے آپ کے کارڈ کے کنکشن کی تصدیق کرنے والی ایک بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کرنا ہو گی۔
کرنسیEUR, USD, GBP
فیس / کمیشن2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP
عمل جاری رہنے کا وقتاسی کاروباری دن میں***

اگر آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے فنڈز اپنے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ میں نکلوانا چاہتے ہیں تو MyFXTM میں درخواست درج کیجیے۔

اپنے FXTM اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکلوائیں

  1. براہ کرم اپنے MyFXTM مینو کے بائیں جانب "میری رقم" پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والے ڈراپ ڈاؤن مینو سے "فنڈز نکلوائیں" منتخب کریں۔
  2. کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ سیکشن کے نیچے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈز پر کلک کریں۔
  3. فارم جو کھلا ہے، میں ڈراپ ڈاؤن مینو "اکاؤنٹ" سے اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو منتخب کریں۔ اس کے بعد، براہ کرم کرنسی منتخب کریں جس میں آپ کا اکاؤنٹ مقرر کردہ ہے۔ اپنی مطلوب نکلوائی جانے والی رقم درج کریں اور تمام مطلوبہ قطعات کو پر کریں۔
  4. براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ نے ہماری رقم نکلوانے کی شرائط پڑھ لی ہیں، پھر "تصدیق" پر کلک کریں۔
  5. آپ اپنے MyFXTM کے "میری منتقلیاں" کے سیکشن میں اپنی رقم نکلوانے کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

  1. تیسرے فریق سے رقم نکلوانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کارڈ کے مالک کا نام آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کے نام سے میچ کرنا چاہیے۔
  2. رقم اسی کارڈ پہ نکلوائی جا سکتی ہے جس کارڈ سے ڈپازٹ کی جاتی ہے۔
  3. فنڈ نکلوانے کے پراسیس کی فیس نکلوائی گئی رقم میں سے کاٹی جائے گی۔
  4. برائے کرم چیک کر لیجیے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں نکلوائی ہوئی رقم کو پورا کرنے کے لیے مناسب فری مارجن موجود ہے۔ اگر آپ کا فری مارجن کافی نہ ہوا تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر اوپن پوزیشنز بند کرنی پڑیں۔
  5. رقم نکلوانے کی درخواست FXTM 24 گھنٹے اندر پراسیس کردیتا ہے۔ فنڈز آپ کے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ میں ہماری پراسیسنگ کے ایک کاروباری ہفتے بعد آجائینگے۔ اگر ہم آپ کی معلومات جانچنے سے قاصر رہے تو تاخیر ہو سکتی ہے۔
  6. آپ اپنے فنڈز صرف اسی کارڈ پر نکلوا سکتے ہیں جس کارڈ سے آپ ڈپازٹ کروا چکے ہوں۔
  7. فی ٹرانزیکشن رقم نکلوانے کی کوئی کم سے کم حد نہیں۔ رقم نکلوانے کی زیادہ سے زیادہ حد 15,000 EUR/USD فی ٹرانزیکش ہے۔
  8. اگر کوئی ایسی صورتِ حال سامنے آتی ہے کہ کارڈ پراسیسر آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست کو پراسیس کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ہماری بیک آفیس ٹیم آپ سے رابطہ کر کہ متبادل دستیاب طریقوں پر بات کرے گی۔
Scroll Top