خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

WebMoney

WebMoney
کرنسیUSD, EUR, RUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت2 گھنٹے

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کیسے کیا جائے

  1. WebMoney کی ایپلی کیشن "Keeper Classic" لانچ کریں۔
  2. MyFXTM پر جائیں، اوپر دی گئی مینو میں سے "فنڈ ڈپازٹ" پر کلک کریں اور کنفرم کریں کہ آپ نے 'ٹرانسفر کی قسم" فیلڈ میں "فنڈ ڈپازٹ" کا انتخاب کیا ہے۔ پھر اس تجارتی اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جس میں آپ ڈپازٹ کروانے کے خواہش مند ہیں اور WebMoney کو بطور "ٹرانسفر کا طریقہ" منتخب کریں۔ "ٹرانسفر کرنسی" فیلڈ میں اپنی پسند کی کرنسی کا انتخاب کریں اور "کنفرم" پر کلک کر دیں۔ اس موقع پر ہوسکتا ہے کہ آپ کو ActiveX Control ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہا جائے۔
  3. WebMoney Keeper کو اپنے پیمنٹ کے طریقہ کار کے طور پر منتخب کریں، تصویر میں ظاہر ہونے والا کوڈ درج کریں اور "اگلا" پر کلک کریں۔ ایک فارم ابھر کر سامنے آئے گا، اس میں اپنے WebMoney پرس کا نمبر درج کریں۔ آخری مرحلے میں اپنی درج کی گئی معلومات کے درست ہونے کی تصدیق کریں اور "پیمنٹ کنفرم کریں" پر کلک کردیں۔
  4. آپ اپنے ٹرانسفر کا اسٹیٹس MyFXTM سرگزشت میں سے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے ٹرانسفر کا اسٹیٹس "کاروائی جاری ہے" کی صورت میں نظر آئے گا۔ جب ڈپازٹ آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر شائع کر دیا جائے گا تو MyFXTM اس اسٹیٹس کو تبدیل کر کے "فنڈز اکاؤنٹ میں ڈپازٹ ہو چکے ہیں" کردے گا۔

اہم معلومات

  1. تیسرے فریق سے پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔ ابتدائی ڈپازٹ کیلیئے ضروری ہے کہ آپ ہمیں اپنے WebMoney اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ فراہم کریں جس میں ذیل دی گئی تفصیلات موجود ہوں: نام، پتہ اور آپ کے WM پاسپورٹ کا اسٹیٹس۔
  2. ڈپازٹس صرف ایسے WebMoney اکاؤنٹس سے قبول کیے جائینگے جن کاWM-Passport status یا اس سے زیادہ ہو۔
  3. فی لین دین کوئی کم از کم یا زیادہ سے زیادہ رقم کی حد نہیں، البتہ ہر ممبر کے لیئے WebMoney منتقلی سسٹم کی کچھ مالیاتی پابندیاں ہیں جو شناخت کی سطح پر منحصر ہیں (WM-passport کی قسم)، ممبر کی طرف سے استعمال کیے جانے والے WM Keeper کی قسم اور ٹرانزیکشن کنفرمیشن کے طریقہ کار جن کو استعمال کے قابل بنایا گیا ہو۔
  4. FXTM WebMoney ٹرانزیکشنز EUR، USD اور RUB کرنسی میں ہی قبول کرے گا۔ دوسری کرنسیوں میں بھیجی گئی تمام WebMoney ٹرانزیکشنز کو خودکار طریقے سے EUR، USD اور RUB میں منتقل کر دیا جائے گا اور اس کے عوض WebMoney آپ کو تبادلہ فیس بھی چارج کرسکتا ہے۔
  5. WebMoney ہر ٹرانزیکشن کے لیے ایک فیس چارج کرے گا جو کہ FXTM صارفین کو بھرنا ہوگی۔ (تبادلہ ریٹس ٹیبل ملاحظہ کریں)۔ WebMoney کے ذریعے جو رقم آپ نے فنڈ کی ہوگی، اس میں سے اخراجات نکال دینے کے بعد بقیہ رقم آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں ڈال دی جائے گی۔
  6. اگر ڈپازٹ کامیاب رہا تو کچھ ہی دیر میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر شائع کر دیا جائے گا۔ اگر WebMoney یا FXTM آپ کی تفصیلات کی تصدیق کرنے سے قاصر رہتے ہیں تو اس صورت میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  7. ابتدائی ڈپازٹ صرف اسی WebMoney اکاؤنٹ پر واپس بھیجا جا سکتا ہے جس سے ہم نے آپ کے فنڈز موصول کیے تھے۔

WebMoney ویب سائٹ پر مزید تفصیلات:

کرنسیUSD, EUR, RUR
فیس / کمیشن0.8% (زیادہ سے زیادہ 50USD /50EUR /1500RUB)
عمل جاری رہنے کا وقتاسی کاروباری دن میں***

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکلوائے جائیں

  1. MyFXTM میں اوپر دیے گئے مینو میں "فنڈز نکلوائیے" کا انتخاب کریں اور "ٹرانسفر کی قسم" میں "رقم نکلوائیے" کا انتخاب کریں۔ وہ تجارتی اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ فنڈز نکلوانا چاہتے ہیں اور "ٹرانسفر کا طریقہ کار" فیلڈ میں WebMoney کا انتخاب کریں۔
  2. جس کرنسی میں آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں اور جب آپ رقم نکلوانے کی تمام شرائط پڑھ چکے ہوں اور آپ کو یقین ہو کہ آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو "کنفرم" پر کلک کردیں۔
  3. آپ کو ایک پیمنٹ پاسورڈ موصول ہوگا بذریعہ SMS یا بذریعہ اس ای میل، جس کے ساتھ آپ نے MyFXTM پر رجسٹر کروایا ہے۔ آپ کو مطلوبہ خانے میں اس پاسورڈ کو درج کرنا ہوگا اور پھر "جمع کریں" پر کلک کرنا ہوگا۔
  4. آپ اپنی نکلوائی ہوئی رقم کا اسٹیٹس "MyFXTM سرگزشت " میں چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو "کاروائی جاری ہے" کا اسٹیٹس نظر آ رہا ہے تو اس کا مطلب آپ کی درخواست قبول کی جا چکی ہے۔ جب درخواست کا اسٹیٹس "فنڈز بھیج دیے گئے ہیں" ہو جائے تو اس کا مطلب کے فنڈز آپ کے WebMoney پرس میں بھیج دیے گئے ہیں۔
     

اہم معلومات

  1. تیسرے فریق کی طرف رقم نکلوانا قابلِ قبول نہیں ہے۔ WebMoney اکاؤنٹ پر آپ کا نام اور پتہ اس نام اور پتے کے مماثل ہونا چاہیئے جس سے آپ نے FXTM پر رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے۔
  2. رقم اسی WebMoney اکاؤنٹ پر نکلوائی جا سکتی ہے جس سے آپ نے فنڈز ڈپازٹ کروائے ہوں۔
  3. فنڈ نکلوانے کی کاروائی پر لگنے والی فیس نکلوائی جانے والی رقم میں سے منہا کر دی جائے گی۔
  4. اس بات کا خیال رکھیے کہ آپ کے پاس اکاؤنٹ میں ضروری فری مارجن موجود ہو جو آپ کی نکلوائی ہوئی رقم کو کور کر سکے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر آپ اپنے اکاؤنٹ پر موجود کھلی ہوئی پوزیشنوں کو بند کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  5. FXTM کی جانب سے رقم نکلوانے کی کاروائی درخواست دائر کرنے کے 1 کاروباری دن کے اندر پوری کردی جاتی ہے۔ فنڈز آپ کے WebMoney اکاؤنٹ پر ہماری طرف سے کاروائی مکمل ہونے کے ایک کاروباری دن کے اندر شائع کردیئے جاتے ہیں۔ اگر ہم آپ کی فراہم کردہ معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام رہے تو تاخیر ہوسکتی ہے۔
  6. آپ WebMoney پر صرف اس صورت میں فنڈز نکلوا سکتے ہیں اگر آپ نے اس سسٹم کے ذریعے پہلے کبھی ڈپازٹ کیا ہو۔
  7. فی لین دین کوئی کم از کم یا زیادہ سے زیادہ رقم کی حد نہیں، البتہ ہر ممبر کے لیئے WebMoney منتقلی سسٹم کی کچھ مالیاتی پابندیاں ہیں جو شناخت کی سطح پر منحصر ہیں (WM-passport کی قسم)، ممبر کی طرف سے استعمال کیے جانے والے WM Keeper کی قسم اور ٹرانزیکشن کنفرمیشن کے طریقہ کار جن کو استعمال کے قابل بنایا گیا ہو۔
  8. تجارت سے حاصل کیا گیا کوئی بھی منافع آپ WebMoney کو استعمال کرتے ہوئے نکلوا سکتے ہیں بشرطیکہ فنڈز اسی WebMoney اکاؤنٹ پر نکلوائے جا رہے ہوں جو تجارتی اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کے لیئے استعمال کیا گیا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے بھی نکلوایا جا سکتا ہے۔ البتہ اس صورت میں آپ کو ہمیں اپنی بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کرنی ہوگی جو اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کی توثیق کرتی ہو۔
Scroll Top