خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Western Union Quick Pay

Western Union
کرنسیUSD
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت24 - 48 گھنٹے**

ضروری معلومات

  1. آپ کا ڈپازٹ پراسیس کرنے کے لیے ForexTime (FXTM) کو کی ہوئی ٹرانزیکشن کی پیمنٹ کی تصدیق کی ایک رنگین اسکین کاپی درکار ہوتی ہے۔ تمام پیمنٹ تفصیلات صاف اور واضح ہونی چاہیئیں۔
  2. Western Union Quick کی ڈپازٹ کی رقم کی ہر ٹرانزیکشن کی زیادہ سے زیادہ حد 5,000 USD ہے۔
  3. بھیجے ہوئے فنڈز کے نام صارف کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے میچ ہونے چاہیئیں۔
  4. تیسرے فریق کی پیمنٹ قبول نہیں کی جائے گی۔
  5. Western Union آؤٹ لِٹ پر دی جانے والی فیس کا ذمہ دار ForexTime (FXTM) نہیں ہوگا۔
  6. ForexTime (FXTM) صرف USD میں Western Union کی ٹرانزیکشنز قبول کرے گا۔ مختلف مقامی کرنسیز میں بھیجی گئی ٹرانزیکشنز کو Western Union آؤٹ لِٹ پر USD میں کنورٹ کیا جانا ضروری ہے۔ برائے کرم کنورژن ریٹس کی مزید تفصیلات کے لیے Western Union سے رابطہ کریں
  7. برائے کرم پہلے قدم پر آنے والے Western Union فارم کی تمام مطلوبہ فیلڈز مکمل کیجیے۔ آپ کو Western Union پرنٹ کرنا ہے، کسی بھی Quick Pay​ فراہم کرنے والی Western Union کی آؤٹ لِٹ پر جا کر پرنٹڈ پیج دکھانا ہے اور شناخت کے ضروری ڈاکومنٹس دکھانے ہیں۔ Western Union Quick Pay سے متعلق مزید معلومات کے لیے دیکھیے www.westernunion.com
  8. کامیاب ڈپازٹس جلد آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ڈال دیے جائینگے۔ اگر ForexTime (FXTM) آپ کی معلومات کی تصدیق نہیں کر سکا تو تاخیر ہو سکتی ہے۔
  9. Western Union Quick Pay کے ساتھ ڈپازٹ کرتے ہوئے فنڈز صرف آپ کے بینک اکاؤنٹ کی جانب نکلوائے جا سکتے ہیں۔
Scroll Top