خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
FXTM

گولڈ بطور کولیٹرل

FXTM سے آگے – حقیقی گولڈ خریدیں   اور اسے بطور کولیٹرل استعمال کریں

FXTM نے کلائنٹس کو خصوصی طور پر مادی گولڈ خریدنے، فروخت کرنے، یا اسے ٹریڈنگ کولیٹرل میں تبدیل کرنے کے آپشن کی پیشکس کرنے کے لئے، دنیا کی سب سے بڑی آن لائن گولڈ سرمایہ کاری سروس، BullionVault، کے ذریعے اپنی سروس میں وسعت اختیار کی ہے۔ ایک FXTM کلائنٹ کے طور پر، FXTM کے ساتھ خریدے گئے گولڈ، اس کی اپنے گھر کے دروازے پر ترسیل کے اختیار کے ساتھ، اسے زیورخ میں ہائی سیکیورٹی سوئس والٹ کے اندر ذخیرہ کیا جائے گا*۔

گولڈ سپاٹ پرائس: خرید / فروخت (فی کلوگرام)
قیمت کی ہر 10 سیکنڈز میں تجدید کی جاتی ہے

گولڈ ایک اسمارٹ اور محفوظ جنس تجارت کیوں ہے

گولڈ کرنسی کی قدیم ترین اشکال میں سے ایک ہے اور اسے محفوظ ترین سرمایہ کاریوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جس میں اپنی رقوم کو ذخیرہ کیا جائے اور رکھا جائے۔ جزوی طور پر یہ حقیقت ہے، کہ سونے کو ایک ادارے کی جانب سے رکھے جانے اور سرمایہ کاری کرنے کی مخالفت میں، جو معاشی اور سیاسی تحریکوں کے تئیں زیادہ تکشف کا حامل ہو سکتا ہے، ایک مادی والٹ میں ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

آپ کے لئے بنیادی فائدہ، FXTM کے ساتھ بطور قابل ٹریڈ کولیٹرل اپنے FXTM گولڈ کو ذخیرہ کرنا اور تمام یا اس کے ایک حصہ کو استعمال کرنے کی صلاحیت ہے۔

چار آسان مراحل میں گولڈ کا بندوبست کریں:

  • 1 ایک اکاؤنٹ کھولیں یا MyFXTM میں لاگ ان کریں
  • 2 اپنے والیٹ میں رقوم کو ڈیپازٹ کرانے کے لئے "میری رقم" پر جائیں
  • 3 گولڈ خریدنے کے لئے "میرا گولڈ بطور کولیٹرل" پر جائیں
  • 4 اپنے FXTM گولڈ کی بطور ٹریڈنگ کولیٹرل استعمال کرنا شروع کرنے کے لئے "گولڈ بطور کولیٹرل" منتخب کریں
ایک اکاؤنٹ کھولیں

ٹریڈرز کے لئے کلیدی نقاط

گولڈ کی کم سے کم مقدار جس کو آپ خرید /یا فروخت کر سکتے ہیں وہ 1 گرام ہے

آپ اپنے MyFXTM اکاؤنٹ کے ذریعے گولڈ کو خرید اور فروخت کر سکتے ہیں

آپ جو سونا خرید اور/یا فروخت کر سکتے ہیں اس کی مقدار پر کوئی زیادہ سے زیادہ کی حد مقرر نہیں ہے

مادی گولڈ کی ترسیل 100 گرام تک محدود ہے

اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹریڈ کرنے کے لئے کولیٹرل کے طور پر، اپنے سونے سے، جزوی یا مکمل طور پر استعفادہ حاصل کریں

مادی سونے کی ترسیل میں کم از کم 6 ہفتے لگیں گے*

مکمل تفصیلات کے لئے براہ مہربانی خود کو شرائط و ضوابط for سے واقف کر لیں۔

اپنے سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے تیار رہیں۔

* آپ کا FXTM گولڈ BullionVault کی طرف سے ذخیرہ اور فراہم کیا جاتا ہے۔ ممالک جن میں گولڈ کی ترسیل دستیاب ہے، وہ یہ ہیں: برطانیہ، آسٹریا، بیلجیم، ڈنمارک، فرانس، فن لینڈ، جرمنی، ری پبلک آف آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، مناکو، نیدرلینڈز، پرتگال، سپین، سویڈن، کروشیا، قبرص، جمہوریہ چیک ری پبلک، ایسٹونیا، جبرالٹر، لٹویا، لتھوانیا، مالٹا، ناروے، پولینڈ، سلوواکیہ، سلووینیا، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ملائیشیا، میکسیکو، نیوزی لینڈ، سنگاپور، اور متحدہ عرب امارات۔ آپ کا FXTM سونا Bullion Vault میں رکھا جائے گا۔ کسی بھی سوالات، استفسارات اور دعووں کے (ازالہ) کو براہ راست FXTM کو بھیجنا چاہئیے، نہ کہ بلین والٹ کو۔ مکمل تفصیلات کے لئے براہ کرم ہماری تمام شرائط و ضوابط ملاحظہ کریں۔

Scroll Top