خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

صارفین کے فنڈز کی حفاظت

ForexTime Ltd دنیا بھر کے 135 ممالک میں 10,000 سے زائد صارفین کو اپنی سروسز فراہم کرتا ہے۔ ہم ہمیشہ ضوابط پر سختی سے کار بند رہتے ہیں، اپنے صارفین کے فنڈز کی حفاظت پر زور دیتے ہیں اور اپنے صارفین اور ان کی سرمایہ کاری کی حفاظت ہی ہمارا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔ ہم اپنے تمام صارفین کیلئے ایک قابلِ اعتماد اور محفوظ تجارتی ماحول تشکیل دینے کیلئے پر عزم ہیں۔

ریگولیشن

ForexTime Limited لائسنس نمبر 185/12 کے تحت CySEC سے ریگولیٹڈ ہے اور UK FCA سے حوالہ نمبر 600475 کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ سرمایہ کاری کے فنڈز حفاظت کے ساتھ کمپنی کے ذاتی فنڈز سے علیحدہ چوٹی کے یورپی بینکوں میں رکھے جاتے ہیں۔

MiFID (یعنی کہ یورپی ڈائریکٹو 2004/39/EC)

ForexTime ریگولیٹڈ ہے CySEC سے اور MiFID کے بنائے گئے ضوابط پر عمل پیرا ہے۔

علیحدہ فنڈز

صارفین کے فنڈز کمپنی کے آپریشنل فنڈز سے بالکل علیحدہ ٹاپ کے یورپی بینکوں میں رکھے جاتے ہیں۔ ForexTime Ltd صارفین کے فنڈز کو اپنے آپریشنز یا کسی اور سرمایہ کاری میں استعمال نہیں کرے گی جس سے ان کے ہر وقت محفوظ رہنے کی یقین دہانی ہوتی ہے۔

بینک پارٹنزشپز

ForexTime Ltd نے متعدد یورپی بینکوں کے ساتھ پارٹنرشپ قائم کی ہوئی ہے۔ براہِ مہربانی مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں ہمارا ڈپازٹ کرنا اور رقم نکلوانا صفحہ۔

سرمایہ کار تلافی فنڈ

ForexTime سرمایہ کار تلافی فنڈ کا ممبر ہے، ایک ایسی سکیم جو مستحق ریٹیل صارفین کو تحفظ دیتی ہے اور اگر کمپنی معاشی مسائل کی وجہ سے ان سے تعلق رکھنے والے فنڈز یا فنانشیل آلات لوٹانے میں ناکام ہو جائے تو انہیں متعلقہ تلافی فراہم کرتی ہے، اگر تلافی لاگو ہوتی ہو تو۔ یہاں کلک کریں ICF کے بارے میں مزید پڑھنے کیلئے

انکرپشن کے طریقہ کار

FXTM (محفوظ ساکٹس پرتیں) نیٹ ورک سیکوریٹی پروٹوکول اختیار کرتا ہے تاکہ اپنے صارفین سے تمام مواصلات میں محفوظ کنکشن کی ضمانت دی جا سکے، کمپنی کے ساتھ ٹرانزیکشنز کے دوران صارف کو محفوظ رکھا جا سکے اور صارف کی تمام معلومات کو نجی رکھا جا سکے۔

  1. صارف شناخت اور سرور منظوری کی پالیسیاں یقین دہانی کرتی ہیں کہ مواد درست صارف ٹرمنل اور سرور کو بھیجا جائے۔
  2. مواد کی ترسیل انکرپٹ کر دی جاتی ہے تاکہ مواد چوری سے بچا جا سکے اور تیسرے فریقین سے غیر منظور شدہ رسائی کو روکا جا سکے۔
  3. مواد کی سالمیت برقرار رکھی جائے اور یقین دہانی کی جائے کہ ترسیل کے دوران مواد تبدیلی کا شکار نہ ہو۔

ہماری معاشی کیفیت مستحکم ہے اور ہم معلوماتی سرگرمیوں کو شفاف رکھتے ہیں

ForexTime Ltd مکمل شفافیت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ ہم کڑے معاشی معیاروں پر پورا اترتے ہیں اور ہمیں اپنے ریگولیٹرز کو باقاعدگی سے رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔

Scroll Top