خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

اکاؤنٹس کا موازنہ

نئی FXTM سرمایہ کاری، سرمایہ کاروں کو آپ کی حکمت عملی کے ساتھ مفت میں منسلک ہونے کی اجازت دیتی ہے۔ FXTM سرمایہ کاری کے بارے میںمزید پڑھیں۔

ٹریڈنگ لیورجڈ مصنوعات نقصان اس کے ساتھ ساتھ منافع بڑھانے کے امکان کی حامل ہوتی ہیں۔ مزید بڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں اور براہ کرماحتیاط سے ٹریڈ کریں۔

براۓ مہربانی نوٹ کئجیے:

1 لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔. آپ کے رہائشی ملک میں قابلِ لاگو ضوابط کے نتیجے میں لیوریج / مارجن کی ضروریات میں کچھ تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں۔

2 براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کمپنی ہر جمعہ پر ٹریڈنگ سیشن کے اختتام سے پہلے کے گھنٹے میں، اپنی کلی صوابدید پر، تمام ECN MT4/MT5 اکاؤنٹس کے لئے اسٹاپ آؤٹ اور مارجن کال کی سطح کو 50% سے 100% اور 80% سے 130% تک تبدیل کر سکتی ہے۔ مزید برآں، براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ کمپنی ان ترامیم میں اس وقت تک توسیع کر سکتی ہے جب تک، کلائنٹ کو پیشگی تحریری نوٹس مہیا کرنے کی مدد سے، مارکیٹنگ کھلنے کے بعد ایسا کرنا ضروری تصور کرتی ہے۔

3 سپریڈز فلوٹ کر رہے ہیں اور مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے دن کے مخصوص اوقات میں ان میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

4 ایگزوٹکس جوڑے سواپ سے پاک اکاؤنٹس کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔

5ادارہ جاتی لیول کے اسپریڈز اس شرط پر FXTM پرو اکاؤنٹس پر پیش کیے جاتے ہیں کہ ہر وقت کم از کم 25,000 یورو/برطانوی پونڈ/امریکی ڈالر کا اکاؤنٹ بیلنس برقرار رکھا جاتا ہے۔ اگر ایک FXTM پرو اکاؤنٹ کا بیلنس مطلوبہ رقم سے نیچے گر جاتا ہے، تو پیشکش کردہ اسپریڈ اکاؤنٹ کو بھر دینے تک خوردہ قیمت پر واپس جا سکتا ہے۔ اس صورت میں، کلائنٹ کو پیشگی مطلع کیا جائے گا۔

6براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ تمام MT4 مارکیٹ عمل درآمد اکاؤنٹس (ECN، ECN زیرو اور پرو) پر، پری سیٹ SL/TP لیولز کی اجازت نہیں ہے۔ اگر ایک کلائنٹ SL/TP درجات کو شامل کرنا چاہتا ہے، تو کلائنٹ آرڈر کے کھل جانے کے بعد موجودہ پوزیشن میں ترمیم کر سکتا ہے۔"

7ECN MT4 اکاؤنٹ پر اسپاٹ اشاریوں اور سپاٹ اجناس تجارت کے لئے، فی ٹریڈ زیادہ سے زیادہ والیوم 5 لاٹس ہے؛ ECN صفر پر اسپاٹ اشاریوں کے لئے فی ٹریڈ زیادہ سے زیادہ والیوم 50 لاٹس ہے۔

8ECN MT4 اکاؤنٹ پر اسپاٹ اشاریوں اور اجناس تجارت کے لئے: سپاٹ اشاریوں کے لئے تمام آرڈرز کا زیادہ سے زیادہ والیوم 15 لاٹس اور سپاٹ اجناس تجارت کے لئے 50 لاٹس ہے۔

9ECN MT4 پر کمیشن صرف اس وقت لیا جاتا ہے جب ایک پوزیشن کھولی جاتی ہے، مندرجہ ذیل جدول پر لیولز کے دوگنا پر (پوزیشن کے کھلنے اور بند ہونے دونوں کا شمار)۔ ECN MT4 اکاؤنٹ کے لئے کمیشن کے چارجز کی مزید تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی کمیشنز صفحہ کا حوالہ دیں۔ ECN MT5 کمیشن کے لئے اسے $4 فی لاٹ پر مقرر کیا گیا ہے، $2 چارج کیے جا رہے ہیں جب پوزیشن کھلی ہو اور $2 جب پوزیشن بند ہو۔

10براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ علامات اور سرورز کے درمیان مارجن کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی لیوریج اور مارجن تقاضوں کا حصہ ملاحظہ کریں۔

11 ہمارا سینٹ سرور 1 لاٹ سائز 0.01 معیاری لاٹس یا 1,000 یونٹس ہے۔ ہمارے سینٹ سرور پر فی ٹریڈ زیادہ سے زیادہ والیوم 100 سینٹ لاٹ ہے جو کہ 1 معیاری لاٹ یا 100,000 یونٹس کے برابر ہے۔

12FXTM حصص اور اسپاٹ اشاریوں پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹس کا اطلاق کرتا ہے جب پوزیشنز ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ تک کھلی برقرار رہتی ہیں۔ اگر ایک کلائنٹ خرید کی پوزیشنز کو برقرار رکھے ہوئے ہے تو اس کے اکاؤنٹ میں مقررہ ڈیویڈنڈ منافع رقم کریڈٹ کی جائے گی۔ اگر ایک کلائنٹ فروخت پوزیشنز کا حامل ہے تو پھر ڈیویڈنڈ منافع رقم کو اس کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کیا جائے گا۔

13معیاری MT4 اکاؤنٹ پر اسپاٹ اشاریوں اور اجناس تجارت کے لئے: زیادہ سے زیادہ والیوم فی ٹریڈ 5 لاٹس ہے؛ اسپاٹ اشاریوں کے لئے تمام آرڈرز کا زیادہ سے زیادہ والیوم 15 لاٹس اور سپاٹ اجناس تجارت کے لئے 50 ہے۔

14براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ روزانہ کے رول اوور 23:59:59 (MT سرور کا وقت) سے شروع ہو کر اور کچھ سیکنڈز کیلئے، ہمارے سرورز روزانہ اور ماہانہ اسٹیٹمنٹس کی تیاری کے سلسلے میں ڈیٹا پراسیسنگ کی وجہ سے کسی بھی درخواست کو قبول کرنا روک دیتے ہیں۔

Scroll Top