خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

اشاریوں پر CFDs

امریکی، یورپی، آسٹریلوی اور ایشیائی اشاریات

CFD ٹریڈنگ کیا ہے؟

ایک فرق کا معاہدہ (CFD)، ایک مخصوص مصنوعات کے لیے خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان طے پانے والا ایک معاہدہ ہے، جس میں ایک فریق اتفاق کرتا ہے کہ وہ معاہدہ کی کھلاؤ اور بندس قیمت کے درمیان قیمت کا فرق، دوسرے فریق کو ادا کرے گا۔

CFD ٹریڈنگ، مادی/بنیادی مصنوعات خریدے بغیر، سرمایہ کاروں کو مالیاتی مارکیٹوں تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ اس کے بجائے، وہ فیوچر قیمت ایکشنز پر قیاس کرتے ہوئے معاہدہ خریدتے ہیں۔

اشاریوں پر CFDs کی ٹریڈنگ

FXTM کے ساتھ، آپ امریکہ، یورپ، آسٹریلیا اور ایشیا میں سب سے نامور سیکیورٹیزز پر CFDs ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ ان میں شامل ہیں، لیکن انہیں تک محدود نہیں:

  • GDAX (Dax 30)
  • AUS200 (آسٹریلیا 200)
  • ND100m (US Tech 100 - منی)
  • UK100 (UK 100)
  • SP500m (US SPX 500 - منی)

لیوریج

CFDs ٹریڈرز میں مقبول ہیں کیونکہ وہ مالیاتی منڈیوں میں کم قیمت پر داخلہ فراہم کرتے ہیں۔ لیوریج کا مطلب ہے کہ ٹریڈرز کو خود صرف معاہدہ کی کل لاگت کے ایک حصہ کی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے، جو انہیں قابل بناتی ہے کہ وہ بدلے میں ممکنہ طور پر زبردست منافع حاصل کریں۔ تاہم، لیوریج دونوں طریقوں کو کم کرتی ہے، یہ نقصانات کے ساتھ ساتھ منافع میں اضافہ کرنے کا امکان رکھتی ہے۔

کم اخراجات

اشاریات پر CFDs کی ٹریڈنگ، بنیادی اشاریات کی ٹریڈنگ کی نسبت کم لاگت کی حامل ہے، جبکہ فوائد فراہم کرنے کے لیے یکساں امکان فراہم کرتی ہے۔ اگر ایک ٹریڈر خریدنے کے معاہدے پر CFD رکھتا ہے، اشاریات کو سراہتا ہے تو وہ ایک بڑا منافع حاصل کر سکتا ہے بہ نسبت اس ٹریڈر کے جو کم قیمتوں کی وجہ سے، اشاریات پر مشتمل ایک اسٹاک خریدتا ہے۔ اسی طرح، اگر قیمت میں کمی آتی ہے انہیں بھی کافی زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔

مثال #1 برائے WSt30m (وال سٹریٹ 30 منی)

ابتدائی ڈیپازٹ

$1000

لیوریج

1:100

ٹریڈنگ کے لئے دستیاب رقوم

$100,000

لاٹ سائز

1

سمت

خریدیں

کھلاؤ کی قیمت

23508

بندش کی قیمت

23599

منافع

$91.00

کمیشن (فیس)
سواپ (فیس)

-$9.40
-$4

مثال #2 برائے WSt30m (وال اسٹریٹ 30 منی)

ابتدائی ڈیپازٹ

$1000

لیوریج

1:100

ٹریڈنگ کے لئے دستیاب رقوم

$100,000

لاٹ کا سائز

1

سمت

خریدیں

کھلاؤ کی قیمت

23508

بندش کی قیمت

23447

نقصان

-$61.00

کمیشن (فیس)
سواپ (فیس)

-$9.40
-$4

تیز عملددرآمد رفتار

اشاریات پر CFDs فوری اور مارکیٹ عملدرآمد دونوں کے ساتھ دستیاب ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو تیز اور موثر ٹریڈنگ کی ضمانت دیتے ہوئے، آپ کے احکامات پر کسی تاخیر کے بغیر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

اشاریات پر CFDs ٹریڈ کرنے کے لیے کلیدی خصوصیات:

  • اشاریات، حصص کے خالص ڈیویڈنڈ، جس پر مشتمل ہیں، پر منحصر ڈیویڈنڈز وصول کرتی ہیں۔ اشاریات پر CFDs ٹریڈ کرنیوالے FXTM کلائنٹس ان ڈیویڈنڈز سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
  • CFDs کے ساتھ، وہی مارجن کے تقاضے لاگو ہوتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ آپ فروخت کر رہے یا خرید رہے ہیں۔
  • چونکہ آپ CFDs کے ساتھ مختصر اور طویل المدت پوزیشن رکھ سکتے ہیں، ایک نرخ گرتی ہوئی مارکیٹ نقصان دینے کے انہی خطرات کی حامل ہو سکتی ہے، لیکن یہ منافع دینے کے ممکنہ مواقع بھی پیش کرتی ہے۔
  • اشاریات پر CFDs کی ٹریڈنگ، بنیادی اشاریات کی ٹریڈنگ کی نسبت کہیں کم لاگت کی حامل ہے، لیکن یہ ایک جیسے فوائد یا نقصانات دینے کا امکان پیش کرتی ہے۔
  • جبکہ بہت سے ٹریڈز کو CFDs پرکشش لگتا ہے، ہمیشہ یاد رکھیں ان میں بھی اتنا خطرے موجود ہے جتنا کسی لیوریجڈ اثاثہ کی ٹریڈنگ میں ہے۔

CFD ٹریڈنگ کے لئے FXTM کی طرف سے پیش کردہ سپاٹ اشاریات کی مکمل فہرست کے لئے، براہ کرم ہمارا معاہدے کی تفصیلات صفحہ ملاحظہ کریں۔

Scroll Top