خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

سپاٹ میٹل CFDs

گولڈ اور سلور

قیمتی دھاتیں، اپنی محفوظ پناہ گاہ ہونے کی ساکھ کی مہربانی سے ٹریڈنگ کی دنیا میں انتہائی مقبول ہیں۔ سیاسی اور معاشی ایونٹس قیمتوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، جو اتار چڑھاﺅ اور غیر یقینیت کا سبب بنتے ہیں، جو ٹریڈرز کو زیادہ روایتی مستحکم مالیاتی اثاثوں جیسا کہ سونا اور چاندی کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

یہ مقبول قیمتی دھاتیں دو بڑے فوائد پیش کرتی ہیں: ٹریڈنگ کے مواقع، مارکیٹ کی مجموعی صورتحال سے قطع نظر، اور افراط زر سے تحفظ۔

سپاٹ میٹل CFDs کیوں ٹریڈ کریں؟

CFDs مالیاتی منڈیوں کے لئے آسان اور تیز رسائی فراہم کرتی ہیں، مخصوص اثاثے جن کی آپ ٹریڈنگ کر رہے ہیں، کی ملکیت حاصل کرنے کی ضرورت کو کم کرتی ہیں۔ سپاٹ میٹلز کے لحاظ سے، FXTM دنیا کی تین سب سے زیادہ ٹریڈ کردہ کرنسیوں USD، EUR اور GBP کے ساتھ، آپ کو سونے اور چاندی کی قیمت کے اتار چڑھاؤ پر قابو پانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

لاٹ سائز

بطور ٹریڈر، اپنے لئے سب سے موزوں ایک لاٹ سائز کا انتخاب کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی سرگرمی پر مکمل کنٹرول رکھتے ہیں۔ چاہے آپ مائیکرو لاٹس، چھوٹی لاٹس یا معیاری لاٹس کی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، ہم آپ کو فیصلہ کرنے کی آزادی دیتے ہیں۔

مثال #1 برائے XAU/USD

ابتدائی ڈیپازٹ

$1000

لیوریج

1:100

ٹریڈنگ کے لئے دستیاب رقوم

$100,000

لاٹ کا سائز

1

سمت

خریدیں

کھلاؤ کی قیمت

1284.28

بندش کی قیمت

1285.39

منافع

$111.00

کمیشن (فیس)
تبادلہ (فیس)

-$5.14
-$7.40

مثال #2 برائے XAU/USD

ابتدائی ڈیپازٹ

$1000

لیوریج

1:100

ٹریڈنگ کے لئے دستیاب رقوم

$100,000

لاٹ کا سائز

1

سمت

خریدیں

کھلاؤ کی قیمت

1284.28

بندش کی قیمت

1283.24

نقصان

-$104.00

کمیشن (فیس)
تبادلہ (فیس)

-$5.14
-$7.40

لیوریج

آپ کے پاس جو لیوریج ہے وہ آپ کے علم اور تجربے کی بنیاد پر ہے، جس کا تعین آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے دوران کیا گیا تھا۔ بحیثیت ایک باضابطہ اور ذمہ دار بروکر شفاف، محفوظ اور موزوں ٹریڈنگ کی شرائط فراہم کرتا ہے، ہماری لچکدار لیوریج کی حدیں 1:25 سے 1:500 ہیں۔

جیسا کہ ہر لیوریجڈ مصنوعات کے ساتھ، نقصانات اور ساتھ ساتھ منافع دونوں کا امکان ہے۔

اسپریڈز

FXTM کے ساتھ، آپ مسابقتی اسپریڈز سے لطف اٹھاتے ہیں جو ECN اکاؤنٹ (MT4) اور ECN MT5 پر 0.1 اور 0.2 سے اور معیاری اکاؤنٹس پر 0.5 شروع ہوتی ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہمارا اکاؤنٹ موازنہ حصہ ملاحظہ کریں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

دن کے وقت سے قطع نظر، FXTM کے ساتھ آن لائن ٹریڈ کریں۔ فاریکس مارکیٹ ہفتے کے دوران بند نہیں ہوتی، جس کا مطلب ہے کہ آپ کو ہماری ٹریڈنگ کی خدمات کی 24/5 رسائی حاصل ہوتی ہے۔ کسی بھی سوال یا مدد کے لئے، ہماری صارف معاونت ٹیم کو آپ کی مدد کرنے سے خوشی ہو گی۔

FXTM کے ساتھ سپاٹ میٹلز تفصیلات پر مزید تفصیلی جائزہ لینے کے لئے، براہ کرم ہمارے معاہدے کی تفصیلات کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

مالیاتی منڈیوں میں ٹریڈنگ، لاٹ سائز اور اسپریڈز کے بارے میں مزید جاننے کے لئے، ہمارا مختصر فاریکس ٹریڈنگ ویڈیوز سیکشن ملاحظہ فرمائیں۔

Scroll Top