خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

MetaTrader4 بمقابلہ MetaTrader5

ایک نظر میں دو میٹا کوٹس ٹریڈن پلیٹ فارمز کا تقابل کریں

طویل انتظار کردہ، MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی تجدید شدہ ورژن بشمول باڑھ بندی کے اختیار کا اجراء کیا گیا ہے اور یہ اب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے تمام FXTM کلائنٹس کے لئے خصوصی طور پر دستیاب ہے۔

تمام نئی خصوصیات اس کے علاوہ میٹا ٹریڈر5 اور سابقہ میٹا ٹریڈر4 کے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے مابین کلیدی اختلافات دریافت کریں۔

MT4 اور MT5 کے مابین کلیدی فرق

آرڈر عملدرآمد اقسام

آرڈر عمل درآمد کی معاونت کردہ اقسام کی تعداد۔

MT4MT5
43
مزید تفصیلات دکھائیں
جزوی آرڈر پر کرنے کی پالیسیاں

جزوی تدوین اختیار جس میں ایک ٹریڈ جو کہ اب عملدرآمد کردہ زیادہ سے زیادہ والیوم کے ساتھ دستیاب ہے، آرڈر میں درخواست کردہ والیوم سے متجاوز نہیں ہے، اور غیر پر کردہ والیوم کو منسوخ کر دیا جاتا ہے۔

MT4MT5
آرڈر پر کرنے کی پالیسی
زیر التواء آرڈر کی اقسام

زیر التواء آرڈرز کی اقسام جو مستقبل میں پہلے سے مقرر کردہ شرائط کے تحت ایک مالیاتی سیکیورٹی کو خریدنے یا فروخت کرنے کے لئے ایک بروکر کی درخواست کرتی ہیں۔

MT4MT5
64
مزید تفصیلات دکھائیں
نیٹ بنانا

ایک مالیاتی انسٹرومنٹ کی صرف ایک پوزیشن کو کھلا رکھنا۔

MT4MT5
ہیجنگ

ایک مالیاتی انسٹرومنٹ کی کثیر پوزیشنز کو کھلا رکھنا، ایک جیسی اور مخالف دونوں سمتوں میں

MT4MT5
مارکیٹ گہرائی

والیوم پر منحصر ہے مختلف قیمتوں پر مالیاتی تحفظ کے لیے بولی اور پیشکشیں

MT4MT5
تکنیکی اشارہ کار

مالیاتی آلہ قیمت کی حرکیات میں پیٹرنز کا خود کار طریقے سے پتہ لگانے کے لئے تکنیکی اشاروں کو استعمال کیا جاتا ہے

MT4MT5
3830
مزید تفصیلات دکھائیں
گرافی اشیاء

تجزیہ کے ٹولز جو مالیاتی انسٹرومنٹ قیمت کے رحجان کی شناخت کرنے، ادوار اور معاونت / مزاحمت لیولز کا سراغ لگانے، چینلز کی تعمیر کرنے اور مزید میں مدد کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں

MT4MT5
4431
مزید تفصیلات دکھائیں
ٹائم فریمز

وقت کے وقفوں میں مالیاتی انسٹرمنٹس کے گروپ نرخ۔

MT4MT5
219
مزید تفصیلات دکھائیں
معاشی کیلنڈر

ایک بنیادی تجزیہ کا ٹول جو مختلف ممالک سے میکرو اکنامک خبروں کی خصوصیات کا حامل ہ جو مالیاتی آلہ کی قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتی ہیں

MT4MT5
ای میل نظام

در ساختہ سروس، جہاں آپ براہ راست اپنے پلیٹ فارم پر FXTM سے اطلاعات حاصل کر سکتے ہیں۔

MT4MT5
ہاں
(بمع منسلکات)
ہاں
(بنا منسلکات)
حکمت عملی ٹیسٹر

EA ٹیسٹر اور آپٹیمائزیشن موڈز۔

MT4MT5
کثیر تھریڈڈ
+ کثیر کرنسی
+ حقیقی ٹکس
واحد تھریڈ
ایمبیڈ شدہ MQL5.کمیونٹی چیٹ

پلیٹ فارم سے براہ راست دیگر ٹریڈرز کے ساتھ چیٹ کریں

MT4MT5

عمومی پوچھے جانیوالے سوالات

کیا MT4 کو تبدیل کیا جا رہا ہے؟
MT4 کی بے مثال کامیابی کی وجہ سے، FXTM تمام MT4 اکاؤنٹس کی معاونت کرنا جاری رکھے گا۔ مستقبل قریب میں MT4 کی جگہ تبدیل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

شروع کرنیوالے ٹریڈرز کے لئے سفارش: کون سا پلیٹ فارم منتخب کریں؟
نئے شروع کرنیوالا ٹریڈرز دونوں پلیٹ فارمز کو آزما سکتے ہیں اور دونوں کی طرف سے پیش کردہ انٹرفیس اور ٹولز کے ساتھ خود کو واقف کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ اپنی ذاتی ترجیحات اور علم کی بنیاد پر اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو منتخب کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ آپ فیصلہ کرنے کے لئے کہ آپ کے ٹریڈنگ کے اسٹائل کے لئے کون سا ٹریڈنگ پلیٹ فارم، موزوں ترین ہے، MT4 اور MT5 ٹرمینلز کو ڈاؤن لوڈ اور انہیں متوازی طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

FXTM کون سے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی پیشکش کرتا ہے؟
ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو پلیٹ فارمز سے منسلک کیا جاتا ہے۔ جب ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو منتخب کریں، تو آپ اپنا ٹریڈنگ پلیٹ فارم بھی منتخب کر رہے ہیں۔ FXTM دونوں MT4 اور MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے لئے لائیو اور ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی پیشکش کرتا ہے۔

Scroll Top