خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ملٹی اکاؤنٹ مینجر (MAM)

ملٹی اکاؤنٹ مینجر (MAM( ان پروفیشنل تاجروں کو منفرد حل فرہم کرتی ہے جو بیک وقت ایک سے زیادہ اکاؤنٹ کو مؤثر طریقے سے چلانا چاہتے ہیں۔

ایک سے زائد اکاؤنٹس کو مینج کرنا اتنا آسان کبھی نہ تھا

MAM بنایا گیا ہےMetaTrader 4 MultiTerminal۔ اسکا مقصد ہے:

ایک سے زائد تجارتی اکاؤنٹس کو مینج کرنے کے لیے

تجارتی آپریشنز عمل میں لانے کے لیے

کھلی ہوئی پوزیشنز اور زیرِ التوا آرڈرز کی نگرانی اور سنبھالنے کے لیے

قیمت اور خبروں کی وصولی کے لیے

خصوصیات اور فوائد:

MAM ایسی منفرد خصوصیات کا حامل ہے جن کی بدولت ایک سے زائد اکاؤنٹس پر کام کرنا آسان اور بدیہی ہو جاتا ہے

  • MultiTerminal ایک سے زائد اکاؤنٹس جوڑ کر ان کی مینجمنٹ آسان بناتا ہے
  • جب ایک پوزیشن کھولنے کے لیے درخواست بھیجی جاتی ہے تو وہ پوزیشن فوراً MultiTerminal سے جڑے ہر اکاؤنٹ پر کھل جاتی ہے۔
  • ہر اکاؤنٹ کے لیے پوزیشن کا حجم خودکار طور پر دیے گئے اصولوں کے مطابق کیلکیولیٹ ہو جاتا ہے۔
  • تاجر تفصیلی شماریات کی جائزہ لے سکتا ہے اور MultiTerminal سے جڑے ہر اکاؤنٹ کی لین دین پر اسکا مکمل کنٹرول ہوتا ہے۔

کیپیٹل مقرر کرنا

MetaTrader 4 MultiTerminal رقم مقرر کرنے کے 5 طریقے فراہم کرتا ہے:

1
مقرر شدہ حجم —

مقرر شدہ حجم آرڈرز کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ ضروری ہو گا کہ "حجم" کے خانے کو ڈبل کلک کر کے ہر آرڈر کے لاٹ کی رقم خود واضح کی جائے۔ بعد میں یہ مقرر شدہ حجم آرڈرز کی فراہمی پر لاگو ہوگا۔

2
ہر آرڈر کا مکمل حجم —

ہر آرڈر کی فراہمی کے لیے مکمل حجم کا استعمال کیا جائے گا (LAMM - لاٹ ایلوکیشن مینجمنٹ ماڈیول).

3
برابر حصے —

مکمل حجم تمام آرڈرز پر برابر حصوں میں مقرر کیا جائے گا

4
ایکویٹی تناسب پر —

مکمل حجم آرڈرز پر اکاؤنٹس کے مکمل ایکویٹی تناسب کے اعتبار سے مقرر کیا جائے گا۔

5
مفت مارجن تناسب پر —

مکمل حجم آرڈرز پر اکاؤنٹ کے مفت مارجن کے تناسب سے مقرر کیا جائے گا

مزید تفصیلات کے لیے آپ MultiTerminal یوزر گائیڈ دیکھ سکتے ہیں (F1)

MAM اور FXTM شراکت دار متعارف کرانے کے پروگرام کا بیک وقت استعمال شراکت داروں اور پروفیشنل منی مینجرز کے لیے نئی راہوں کا تعین کرتا ہے ۔.

MAM آپ کے تمام تجارتی اکاؤنٹس کو مینج کرنے کا سب سے بہترین حل ہے!

آج ہی MultiTerminal MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے اور اسے demo اکاؤنٹ پر مفت آزمائیے

Scroll Top