خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Mac کے لیے MetaTrader 5

Mac کے لیے MT5 ڈاؤن لوڈ کیجیے

کے لیے رجسٹر کیجیے MT5
CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
ڈاؤن لوڈ کیجیے Platform

MetaTrader 5 تجارتی پلیٹ فارم اب Mac OS صارفین کے لیے ہماری ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈ کے لیے چند آسان مراحل میں دستیاب ہے .

MetaTrader5 کی بہترین بات یہ ہے کہ یہ تاجروں کو ECN تکنالوجی اور Straight Through Processing (STP) استعمال کر کے معیت فراہم کنندہ سے براہ راست رابطے میں لے آتا ہے۔ MT5 اضافی خصوصیات کی رینج کے ساتھ آتا ہے جو تاجروں کو مارکیٹ کا تجزیہ کرنے میں مدد کرتا ہے اور انہیں اپنے طرایقے کے مطابق تجارت کے قابل بناتا ہے۔

مندرجہ ذیل مراحل طے کر کہ Mac OS کے لیے MT5 ڈاؤن لوڈ کیجیے:

  1. MyFXTM ہر لاگ ان کیجیے ڈاؤن لوڈ سیکشن پر جائیے اور تجارتی پلیٹ فارم کا انتخاب کیجیے اگر آپ نئے صارف ہیں تو اس پیج پر ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کیجیے اور نئے اکاؤنٹ کے لیے رجسٹر کیجیے
  2. جب آپ کی ڈاؤن لوڈ مکمل ہو جائے تو MT5 کے icon پر ڈبل کلک کرنے سے آپ نیچے سکرین شاٹ دیکھیں گے.
    Download and install MT5 for Mac – Step 2
  3. ForexTime کے MT5 کے icon پر کلک کیجیے اور اسے ایپلیکیشن فولڈر ہر ڈریگ کیجیے
    Download and install MT5 for Mac – Step 4
  4. اپنے ایپلیکیشن فولڈر پر جائیے اور ForexTime MT5 پر ڈبل کلک کرکے اپنا پلیٹ فارم کھولیے۔ شروع کرنے کے لیے اپنی اسکرین پر دئ گئی ہدایات پر عمل کیجیے !

    اپنے MetaTrader 5 پر تجارت کرنے کا لطف اٹھائیے!

Scroll Top