خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

MetaTrader 5 برائے ڈیسک ٹاپ

اپنے ونڈوز کمپیوٹر پر MT5 ڈاؤن لوڈ کریں

کے لیے رجسٹر کیجیے MT5
CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
ڈاؤن لوڈ کیجیے Platform

MT4 کی بے مثال کامیابی کے بعد، MetaQuotes نے اس طاقتور پلیٹ فارم کے جانشین کو ڈیزائن کر لیا ہے۔ اس کا دبلا پتلا اور اپ گریڈ شدہ انٹرفیس بہت ساری مزید اضافی خصوصیات کے ساتھ تریڈنگ کے تجربہ کو کہیں زیادہ بڑھا دیتا ہے جو صارفین کو ٹریڈنگ کے تئیں ایک جدت انگیز اور جدید نقطہ نظر دیتا ہے۔

MT5 کی منفرد خصوصیات کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کو بلند کریں:

  • لچکدار ٹریڈنگ سسٹم: ہیجنگ اختیار دستیاب ہے
  • پیشہ ورانہ تکنیکی تجزیہ - MQL5، 100 چارٹس تک کھولیں، 80 سے زائد اشارے اور تولز
  • اساسی تجزیہ
  • مارکیٹ گہرائی: حقیقی مارکیٹ وقت میں تمام خرید/فروخت کی دستیاب قیمتیں دیکھیں
  • اضافی زیر التواء آرڈر کی اقسام
  • ایڈوانسڈ حکمت عملی ٹیسٹر
  • ایک کلک ٹریڈنگ کے لئے ٹریڈنگ ٹیب
  • تریڈنگ سگنلز*
  • نمایاں کردہ داخلی/خارجی نقاط
  • NDD/STP
  • کثیر-کرنسی/زبان معاونت
  • تمام مقبول موبائل پلیٹ فارمز پر دستیاب
MetaTrader 5

سیٹ اپ

  1. پلیٹ فارم کو ڈاؤن لوڈ کریں اور تنصیب کو مکمل کرنے کے لئے چند سادہ مراحل مکمل کریں۔
  2. جب تنصیب مکمل ہو جائے، ایکیشن کو لانچ کریں
  3. مینو میں سے 'فائل' کو منتخب کریں پھر 'لاگ ان کریں' پر کلک کریں - MetaTrader لاگ ان تفصیلات داخل کریں جو آپ کو ای میل کی گئی تھیں۔
  4. ڈراپ ڈاؤن مینو میں سے اپنی پسند کا سرور منتخب کریں۔
  5. MT5 کو دریافت کرنا شروع کریں۔

* ٹریڈنگ سگنلز : یہ تیسرے فریق سے وصول کردہ قیمت سفارشات ہیں۔ MT5 آپ کو کسی بھی سگنل مہیا کار اور ان کے ٹریڈ زکی نقول کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ٹریڈرز کے ایک انتخاب کے ذریعے براؤز کریں اور وہ منتخب کریں جس کی حکمت عملی آپ کے لئے سب سے زیادہ موزوں ہے اور سادہ طور پر اس کے سگنل سے رابطہ قائم کریں۔ یقینی بناتے ہوئے کہ صرف تجربہ کار ٹریڈرز ہی مہیا کار بن سکتے ہیں تمام سگنل فراہم کاروں کو احتیاط سے منتخب اور نگرانی کی جاتی ہے۔

نوٹس

آپ کے ایک بار MT5 کو نصب کر لینے کے بعد آپ کو آگے بڑھنے کے لئے کچھ ذاتی معلومات مہیا کرنے کا کہا جا سکتا ہے۔

سسٹم کی ضروریات
ونڈوز 7/8/10
Scroll Top