CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 75% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

امریکہ کے یوم آزادی 2019 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے کرم نوٹ فرمائیں کہ 4 جولائی پر آنیوالے امریکی یوم آزادی 2019 کو منانے کے دوران، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلی واقع ہوں گی۔ 

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں۔ 

انسٹرومنٹ(س)

03.07.2019

04.07.2019

فاریکس

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

کرپٹوکرنسیز
Exinity Limited کے تحت دستیاب

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

یو ایس شیئرز

*20:00 پر جلدی بندش

*بندش

اسپاٹ دھاتیں

نارمل ٹریڈنگ

*20:00 پر جلدی بندش

اسپاٹ کموڈیٹیز

نارمل ٹریڈنگ

*19:45 پر جلدی بندش

اسپاٹ اشاریے

نارمل ٹریڈنگ

نارمل ٹریڈنگ

سپاٹ اشاریات (Jap225، SP500m، ND100m، WSt30m)

*8:15 PM پر جلدی بندش

*20:00 پر جلدی بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر تبدیل کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top