CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 74% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

یو ایس میموریل ڈے اور برطانیہ سپرنگ بینک ہالیڈے 2020 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے کرم نوٹ فرمائیں کہ 25 مئی پر آنیوالے امریکی میموریل ڈے اور برطانیہ سپرنگ بینک ہالیڈے 2020 کو منانے کے دوران، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلی واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹس کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

انسٹرومنٹ25.05.2020
یو ایس شیئرز*بندش
EU شیئرز (یونائیٹڈ کنگڈم)*بندش
اسپاٹ دھاتیں*20:00 پر جلدی بندش
اسپاٹ کموڈیٹیز*7:45 پر جلدی بندش
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m, ND100m, WST30m)*20:00 پر جلدی بندش
اسپاٹ اشاریے (UK100)*بندش

تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top