CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 74% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

HKSAR یوم تاسیس اور امریکہ کے یوم آزادی 2020 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ بالترتیب 1 جولائی اور 3 جولائی 2020 سے تبدیلیاں آنیوالے HKSAR یوم تاسیس اور امریکہ کے یوم آزادی کی تعطیلات منانے کے دوران، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی طور پر واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹ کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

انسٹرومنٹس01.07.202003.07.2020
CFD یو ایس اسٹاکسنارمل ٹریڈنگ*بندش
یو ایس اسٹاکس (Exinity کے ماتحت دستیاب)نارمل ٹریڈنگ*بندش
اسپاٹ دھاتیںنارمل ٹریڈنگ*20:00 پر جلدی بندش
اسپاٹ کموڈیٹیزنارمل ٹریڈنگ*19:45 پر جلدی بندش
اسپاٹ اشاریے (HSI50)*بندشنارمل ٹریڈنگ
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m، ND100m، WST30m)نارمل ٹریڈنگ*20:00 پر جلدی بندش

تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top