CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 74% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

ہماری ٹرافی کی کلیکشن

FXTM کو کئی باوقار ایوارڈز کا وصول کنندہ ہونے پر فخر ہے — اور ہماری کلیکشن بس بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

FXTM کے گلوبل ایوارڈز

FXTM کے آغاز سے، اس برانڈ کو صنعت کے کئی با اثر ایوارڈ کے اداروں کی طرف سے متواتر طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ہماری غیر معمولی صارف خدمت، مسابقتی ٹریڈنگ کی شرائط اور — سب سے بڑھ کر — ایک شاندار ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے ہمارے عزم کا ایک ثبوت ہے۔

ہمیں جو بھی اعزاز موصول ہوتا ہے وہ ہمیں عزت سے نوازتا ہے، جبکہ ہمارے کلائنٹس اور شراکت داروں کے لئے ہماری لگن ہر نئے ایوارڈ کے ساتھ مستحکم ہوتی جاتی ہے۔

FXTM منتخب کرنے کی مزید وجوہات

مفت تعلیمی ذرائع کے ساتھ اپنی مہارتیں تعمیر کریں

  • دنیا بھر میں 150 ممالک میں کلائنٹس کی خدمت میں مصروف
  • مختلف عملداریوں میں لائسنس یافتہ اور منظم کردہ
  • الگ کردہ فنڈز کا تحفظ مہیا کیا جاتا ہے

دنیا کا پسندیدہ پلیٹ فارم MetaTrader منتخب کریں

  • MetaTrader 4 پر ٹریڈ کریں
  • ڈیسک ٹاپ، موبائل یا براؤزر کے ذریعہ دستیاب ہے
  • معیاری مناظر یا اپنی جائے کار کو حسب ضرورت بنائیں

اپنی ٹریڈنگ کی استعداد کو زیادہ سے زیادہ کریں

  • سخت اسپریڈز کے ساتھ کم تر ٹریڈنگ کے اخراجات (0.1 سے EUR/USD)
  • کوئی پوشیدہ کمیشن نہیں
  • انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ پوزیشنوں کی درست طریقے سے منصوبہ بندی کریں

مثالی صارف خدمت اور رہنمائی

  • 18 زبانوں میں وقف شدہ تکنیکی مدد
  • کثیرالسان دوستانہ اکاؤنٹ سروس مینیجرز
  • رقم جمع کرانے اور نکلوانے کے طریقوں کا ایک وسیع سلسلہ
ابھی رجسٹر کریں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

Scroll Top