دو حکام کا ایک اتحاد

FXTM اور ویلری روزوو (Valery Rozov) معمول سے کہیں آگے جانے کے ایک جیسے جذبات کا اشتراک کرتے ہیں۔ کچھ مکمل طور پر نئے کی تسخیر کرنے کے اس سفر میں تسلیم کردہ ریڈ بل ایتھلیٹ کی معاونت کرتے ہوئے، FXTM اپنے صارفین کے لئے اپنی لگن کا مظاہرہ کرے گا - حتٰی کہ ان کی ٹریڈنگ کو نئی بلندیوں کی طرف لے جائے گا۔

عالمی طور پر تسلیم کردہ

ویلری روزوو (Valery Rozov) اور FXTM دونوں نے کئی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔

  • سکائی ڈائیونگ میں دو بار عالمی چیمپئن ویلری ماؤنٹ ایورسٹ میسف سے بلند ترین بیس جمپنگ کے لئے بھی ورلڈ ریکارڈ کے حامل ہیں۔
  • FXTM 200 ممالک میں لاکھوں کلائنٹس کی خدمات میں مصروف عمل ہے۔
  • 15 باوقار ایوارڈز سے زائد کے ساتھ FXTM ایک بے مثال ٹریڈنگ تجربہ کو پیش کرنے کے لئے مستقل طور پر اپنے جاری عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

جدت کی فراہمی

اپنے اپنے شعبہ جات میں نمایاں قابل قدر خدمات کے ذریعے، FXTM اور ویلری پیشرو بن گئے ہیں۔

  • ویلری نے انسان کے سب سے بڑے خواب - اڑنے کی تکمیل کر کے امکانات کی حدود میں ایک توسیع پیدا کی ہے۔
  • FXTM ٹریڈرز کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور کلائنٹ پر مرکوز خدمات فراہم کرتا ہے۔
  • ویلری بیس جمپنگ کو ٹیلی پورٹیشن – کی ایک شکل کے طور پر دیکھتا ہے – پہاڑ کی چوٹی پر مہینوں تک چڑھتے رہنا، اور 200 کلومیٹر/فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ سیکنڈ میں زمین تک پہنچنا۔
  • FXTM کا 150-200 ملی سیکنڈز کے برق رفتار عمل درآمد یقین دہانی کراتا ہے کہ مارکیٹ میں آپ سے کوئی لمحہ رہ نہ جائے۔

کامیابی کا راستہ

کامیاب ہونے کے لئے ٹریڈنگ اور جمپنگ دونوں کے لئے شدت سے تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔

  • ویلری روزوو (Valery Rozov) دنیا بھر میں ایک سال میں سے 6 ماہ تک تربیت حاصل کرتے رہتے ہیں۔
  • کامل اخراج کے مقام کو ڈھونڈنے کے لئے کثیر مہمات اور باریک بین تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • FXTM دنیا بھر میں موجود ٹریڈرز کو ورلڈ کلاس تربیت پیش کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
  • FXTM ٹریڈرز کو تعلیمی مندرجات کے ایک وسیع ذخیرہ تک رسائی مہیا کرتا ہے۔

اعتماد کلید ہے

چاہے کہ آپ ایک بیس جمپر ہیں یا ایک ٹریڈر ہیں خطرات کا ادراک کرنا نہایت ضروری ہے۔

  • ویلری خطرہ کا تجزیہ کرتا ہے اور اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے درست آلات کا انتخاب کرتا ہے۔
  • وہ اپنے جذبات کو قابو میں رکھتا ہے اور ہمیشہ ایک حکمت عملی رکھتا ہے۔
  • FXTM ایک مضبوط بین الاقوامی انضباطی فریم ورک کے اندر کام کرتا ہے۔
  • FXTM ایک مکمل طور پر محفوظ اور شفاف ماحول کی یقین دہانی کراتا ہے۔

ویلری روزوو (Valery Rozov)

لیجنڈری BASE جمپر ویلری روزوو (Valery Rozov) نے 11,000 سے زائد جمپ لگائے ہیں۔ وہ اسکائی جمپنگ میں دو بار ورلڈ چیمپئن، یورپین چیمپئن اور ورلڈ کپ فاتح ہیں، سکائی سرفنگ میں X گیمز چیمپئن ہیں اور پہاڑ سر کرنے میں روسی چیمپئن ہیں۔

وہ کیلی مانجورو، شیولنگ، اور ایلبرس پہاڑوں سے بیس جمپ کرنے والے پہلے انسان بنے، اور آتش فشاں پہاڑ (میٹنوسکی، کیمچٹکا، روس) سے پہلے آسمانی غوطہ خور شخص بنے تھے۔ 2013 میں، ایتھلیٹ نے ایورسٹ ماسف سے اب تک کی اعلٰی ترین بیس جمبپ کی کارکردگی کا عالمی ریکارڈ توڑا۔  

ریڈ بل ایتھلیٹس کا مستقبل دنیا کے مختلف حصوں میں کارکردگی دکھاتے ہوئے بھی منفرد جمپس کی ایک بڑی تعداد کا احاطہ کرتا ہے بشمول: چین، ملائیشیا، پاکستان اور بھارت اور یہ صرف آغاز ہے۔ ویلری کے مستقبل کے منصوبوں میں شامل ہیں: نائیجیریا، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات۔

FXTMBasejump پروجیکٹ ایک بالکل منفرد سفر کا وعدہ کرتا ہے جو ویلری روزوو (Valery Rozov) اور FXTM دونوں کو بلند ترین چوٹیوں تک لے جائے گا۔

ویلری (Valery) کے کیرئیر اور سابقہ پروجیکٹس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ریڈ بل صفحہ، ، کی پڑتال کریں، آپ ویلری (Valery) کے جمپس کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

پروجیکٹ روڈ میپ

"ویلری اور FXTM ایک بے مثال جوڑ ہیں۔ یہ شراکت داری معاونت اور عزم کی انعکاسی کرتی ہے جو ہم اپنے کلائنٹس کو پیش کرتے ہیں۔ مل جل کر ہم، دنیا کو دکھا دیں گے کہ ہماری منزل آسمان سے بلند تر ہے۔"

– اولگا ریبالکینا (Olga Rybalkina), ForexTime لمیتڈ کے سی ای او

Scroll Top