CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 75% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

Global FXTM Market Analysis Team

FXTM کو مالیاتی تبصروں کا ایک ماہر ماخذ ہونے کے طور پر جانا جاتا ہے اور ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم باقاعدگی سے مارکیٹ تبصرے شائع کرتی ہے، تاجروں کو تازہ ترین مارکیٹ کے مواقع پر اپ ڈیٹ کرتی ہے جو کہ ممکنہ طور پر ان کی ٹریڈنگ حکمت عملی میں اضافہ کر سکتا ہے۔

تحقیقاتی ٹیم

Hussein Sayed

حسین سید
چیف مارکیٹ اسٹریٹیجسٹ (خلیج اور مینا)(472 موضوعات:)

حسین ال سید مالیاتی منڈیوں میں تقریباً 14 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ مقبول ایوننگ شو، برسات العالم کی میزبانی کرنے والے CNBC عربیہ میں ایک اینکر کے طور پر اپنے کردار کے لئے مشہور ہیں۔

FXTM کی جانب سے تمام مارکیٹ تجزیے انگریزی زبان میں دستیاب ہیں، تاہم، روسی، عربی، انڈونیشیائی، تھائی، چینی اور کورین زبانوں میں بھی کچھ مواد دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے

Lukman Otunuga

لقمان اوٹنگا (Lukman Otunuga)
تحقیقاتی تجزیہ کار(1124 موضوعات:)

لقمان اوٹنگا FXTM میں ایک تحقیقاتی تجزیہ کار ہیں۔ مالیات میں ایک مستحکم پیشہ ورانہ اور تعلیمی پس منظر کے ساتھ، میکرو اکنامک ایونٹس کے ایک عمیق پیروکار، لقمان کرنسی عوامل کو متاثر کرنے والے مختلف عوامل میں باکمال مہارت کے حامل ہیں۔

FXTM کی جانب سے تمام مارکیٹ تجزیے انگریزی زبان میں دستیاب ہیں، تاہم، روسی، عربی، انڈونیشیائی، تھائی، چینی اور کورین زبانوں میں بھی کچھ مواد دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے

ہان ٹان

ہان ٹان
مارکیٹ تجزیہ کار(162 موضوعات:)

ٹین چنگ ہان (ہان ٹین)نے جنوری 2019 میں مارکیٹ تجزیہ کار کے طور پر FXTM میں شمولیت اختیار کی۔ جنوب مشرقی ایشیاء اور ایشیا پیسفک کے علاقوں کی عمیق تفہیم کے ساتھ ایک اعلٰی تجربہ کار مالیاتی صحافی اور نیوز پریزینٹر، ہان مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ کی خبروں کے ساتھ ساتھ بڑے اقتصادی رجحانات سے متعلق قیمتی بصیرت فراہم کرے گا۔ ہان مارکیٹ پر تبصرے فراہم کرنے کے ذریعے ان خطوں کے لئے کمپنی کے چہرہ کے طور پر بھی کام کرے گا، اس طرح سے دنیا بھر کے کرنسی رحجانات پر ایک سرکردہ اتھارٹی کے طور پر FXTM کی ساکھ کو استحکام فراہم کرے گا۔

FXTM سے تمام مارکیٹ تجزیے انگریزی میں دستیاب ہیں، تاہم کچھ مواد روسی، عربی، انڈونیشیائی، تھائی، چینی اور کورین زبان میں بھی دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے

FXTM In The Media

Scroll Top