خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ان گنت تاجر حضرات کے FXTM پر سوئچ کرنے کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو وجہ ہے

ForexTime provide unbeatable leverage 1:1000

ناقابلِ شکست لیورج

ForexTime provides extremely low spreads

انتہائی تنگ اسپریڈز

آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔

مفت تعلیم

آپ پیشہ ور ماہر نہیں ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم آپ کو آرٹیکلز، ٹیوٹوریلز، ویبنارز اور سیمنارز کی ایک وسیع رینج فراہم کرینگے جو آپ کو مؤثر ترین حکمتِ عملیوں کا استعمال کرنا سکھائینگی۔

No fees on deposits

رقم ڈپازٹ کروانے اور نکلوانے پر کوئی فیس نہیں

ہم آپ کے وقت اور پیسے سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں، اس لیے ڈپازٹ کرتے وقت جو بھی فیس آپ کے اکاؤنٹ سے چارج کی جائے گی ہم وہ آپ کو لوٹا دینگے۔ ہم رقم نکلوانے کے فوری حل بھی فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ کو انتظار نہ کرنا پڑے۔

ملی سیکنڈوں میں آرڈرز پر عملدرآمد

FXTM صنعت کے بہترین عمل درآمد کے ریکارڈز فراہم کرتا ہے۔ اوسطاً ہمارے اکاؤنٹس پر عمل درآمد ملی سیکنڈوں میں ہو جاتا ہے۔

ForexTime offers a range of trading accounts for beginners and experienced traders

تجارتی اکاؤنٹس کی وسعت

FXTM معیاری اور ECN اکاؤنٹس خاص طور پر کسی بھی ٹریڈر کی ضروریات کے لئے موزوں کی وسیع اقسام کی پیشکش کرتا ہے۔ سادہ طور پر ہماری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فہرست سے جائیں اور اسے نتخب کریں جو آپ کے لئے درست ہے۔ ہمارا ادلہ بدلہ سے پاک اختیار بھی منتخب شدہ ممالک کے لئے دستیاب ہے۔

آج ہی اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولیں

فارم

فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

جمع کروائیے

آپ کو MyFXTM پہنچا دیا گیا ہے – آپ کا ذاتی تجارتی پورٹل

تجارت کیجیے!

اپنے دستاویزات جمع کروائیں، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کریں اور تجارت کریں!

ForexTime کے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کی اور بھی زیادہ وجوہات

  • ForexTime ایک عالمی اور ایواڈ یافتہ بروکر ہے
  • ہم مکمل طور پر ریگولیٹڈ اور لائسنس یافتہ ہیں
  • 180 ممالک سے زائد کے تاجر حضرات ForexTime پر بھروسہ کرتے ہیں
  • ہم آپ کی زبان بولتے ہیں۔
  • ماہرین اور نو مشقوں کیلئے مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کی رینج
  • ہمارا سوئیپ فری آپشن تمام تجارتی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے
  • Expert Advisers اور دوسرے MetaTrader 4 پلگ انز کا خیر مقدم کرتے ہیں
  • کوئی کم از کم ڈپازٹ درکار نہیں
  • مفت تجارتی آلات جیسے کہ مارجن اور پپ کیلکولیٹرز
  • ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کمنٹریاں
  • آپ کے فنڈز علیحدہ اور اعلیٰ درجے کے بینکوں میں حفاظت کے ساتھ رکھے جاتے ہیں
  • مختلف پیمنٹ سسٹمز کے انتخاب سے فنڈز ڈپازٹ کریں اور نکلوائیں
  • ڈپازٹس اور فوری رقم نکلوانے پر قطعاً کوئی فیس نہیں
  • ہم شاندار تجارتی بونسز اور پروموشنز فراہم کرتے ہیں

اپنا FXTM تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

Visa Mastercard Maestro Skrill / Moneybookers Neteller Western Union Quick Pay
Scroll Top