خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا

ForexTime (FXTM) پر ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا بہت آسان اور سادہ ہے اور آپ کا وقت بلکل ضائع نہیں ہوتا۔ ہم آپ کو ڈپازٹ کرانے اور نکالنے کے مزید طریقے فراہم کرنے اور اس عمل کو آسان تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے

جب ایک اکاؤنٹ کو 6 ماہ کی مدت کے لئے غیر فعال (کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہیں) تصور کر لیا جاتا ہے تو، ہم 5 یورو / امریکی ڈالر / برطانوی پونڈ کی ایک غیر فعالی فیس لاگو کریں گے۔

براہ کرم نوٹ فرمائیں FXTM کے واجب قانونی عمل اور انضباطی تقاضوں کے حصہ کے طور پر اجافیمعلومات یا ثبوت کےلئے ایک درخواست کی صورت میں آپ کی ٹرانزیکشن کے لئے پراسیسنگ تاخیر واقع ہو سکتی ہے۔ اس طرح کی معلومات اور/یا ثبوت کے وقت پر وصول نہ ہونے کی صورت میں FXTM ٹرانزیکشنل تاخیر کے لئے ذمہ دار نہیں ہے۔

اگر آپ کسی ٹریڈنگ سرگرمی نہ کرنے کے بعد اپنی رقوم واپس نکلوانے کی درخواست کرتے ہیں، تو FXTM آپ سے کسی بھی واقع ہونے والی بینک کی فیس کے مساوی رقم، یا مجموعی نکلوانے کی رقم کا 3% چارج/وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

تمام بیک آفس منتقلیوں پر معیاری کاروبار کے اوقات، جیسے 08:00-19:00 (ڈی ایس ایس کے دوران GMT + 3) GMT +2 ، پیر-جمعہ کے دوران عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مابین معلومات کے لئے براہ کرم ہمارا داخلی منتقلیوں Transfers کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

Scroll Top