Neteller

Neteller


 

کرنسیGBP, INR, PLN, USD, EUR, NGN
کم سے کم ڈپازٹ5 EUR/USD
20 PLN
400 INR
1000 NGN

VIP NETELLER VIP پروگرام:

  • رقوم جمع کرانے اور ادائیگیوں کے لئے تیز تصدیق اور حد میں اضافہ
  • مفت NETELLER پری پیڈ MasterCard®
  • FXTM آپ کے ڈیپازٹ کے چارجز کا احاطہ کرتا ہے۔
  • اس کے ساتھ آپ کے NETELLER اکاؤنٹ پر بہت سارے دیگر فوائد

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ پر ڈپازٹ کیسے کیا جائے

  1. براہ کرم اپنے MyFXTM مینو کے بائیں جانب "میری رقم" کے سیکشن پر کلک کریں۔ آپ ایک ڈراپ ڈاؤن مینو دیکھیں گے۔ "رقوم جمع کرائیں" منتخب کریں۔
  2. براہ کرم ڈیپازٹ طریقوں میں سے NETELLER منتخب کریں۔
  3. فارم جو کھلتا ہے، اس میں، براہ کرم "اکاؤنٹ میں جمع کریں" ڈراپ ڈاؤن مینو سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں۔ "کرنسی ڈیپازٹ کرائیں" سیکشن میں اپنی پسند کی کرنسی منتخب کریں اور رقم درج کریں جو آپ جمع کرنے کے لئے تیار ہیں۔
  4. اپنا NETELLER ای میل ایڈریس یا اکاؤنٹ آئی ڈی اور اپنا 6-عددی محفوظ آئی ڈی درج کریں (جو اپنا NETELLER اکاؤنٹ کھولنے پر وصول ہوتا ہے)۔
  5. جب تمام مطلوبہ قطعات پر کر دیئے گئے ہوں، تو "تصدیق" کے بٹن پر کلک کریں۔
  6. ایک بار جب آپ نے پڑتال کر لی ہو کہ آپ کی تمام معلومات درست ہے، "جمع کرائیں" پر کلک کریں۔
  7. آپ MyFXTM کے "میری منتقلیاں" کے سیکشن میں اپنے ڈیپازٹ کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کی منتقلی کی حیثیت کو "پراسیسنگ" ہونا چاہئے۔ ڈیپازٹ کے ایک بار آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کے بعد، MyFXTM میں حیثیت کو "اکاؤنٹ میں جمع کردہ فنڈز" میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

ضروری معلومات

1. آپ صرف اپنے ذاتی NETELLER ای-بٹوے سے ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔

2. تیسرے فریق سے کوئی پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔

3. آپ کے NETELLER اکاؤنٹ پر آپ کا نام اور ای میل ایڈریس آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر نام اور ای میل ایڈریس کے مماثل ہونا چاہیئے۔ اگر آپ کا NETELLER ای میل ایڈریس اس ای میل ایڈریس سے مختلف ہے جس کے ساتھ آپ نے FXTM پر رجسٹرکیا تھا تو براہِ مہربانی اس معلومات کو MyFXTM کے "آپ کی تفصیلات" میں شامل کر دیں۔

4. اگر کوئی NETELLER ٹرانزیکشن کسی غیر تعاون یافتہ کرنسی میں کی جاتی ہے (تعاون یافتہ کرنسیوں کیلئے براہِ مہربانی اوپر دیا گیا ٹیبل دیکھیں)، تو آپ کا ڈپازٹ آپ کی پسند کی تعاون یافتہ کرنسی میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں NETELLER مبادلہ فیس چارج کر سکتے ہیں۔ آپ کا تجارتی اکاؤنٹ اور ڈپازٹ مختلف کرنسیوں میں ظاہر ہونے ظاہر ہونے کی صورت میں ٹرانزیکشنز تبادلے کا شکار ہونگے اور MyXTM میں مبادلہ ریٹس (لاگ ان درکار ہے) کے مطابق چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔

5. فی ٹرانزیکشن کم از کم ڈپازٹ رقم EUR  ہے (یا اس کے مساوی – اوپر تعاون یافتہ کرنسیوں کا ٹیبل دیکھیں)۔ حد سے حد ڈپازٹ کی رقم 10,000 EUR فی ٹرانزیکشن ہے (یا اس کے مساوی – اوپر تعاون یافتہ کرنسیوں کا ٹیبل دیکھیں)۔

6. FXTM  NETELLER کے ذریعے کئے جانے والے ڈپازٹس پر کمیشن چارج نہیں کرتا۔

7. ڈپازٹ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ آپ کے تجارتی اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیا جائے گا۔ اگر NETELLER اور/یا FXTM آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو ایسی صورت میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

کرنسیGBP, INR, PLN, USD, EUR, NGN
عمل جاری رہنے کا وقت

VIP NETELLER VIP پروگرام:

  • رقوم جمع کرانے اور ادائیگیوں کے لئے تیز تصدیق اور حد میں اضافہ
  • مفت NETELLER پری پیڈ MasterCard®
  • FXTM آپ کے ڈیپازٹ کے چارجز کا احاطہ کرتا ہے۔
  • اس کے ساتھ آپ کے NETELLER اکاؤنٹ پر بہت سارے دیگر فوائد

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکالے جائیں

  1. براہ کرم اپنے MyFXTM مینو کے بائیں جانب "میری رقم" کے سیکشن پر کلک کریں۔ آپ ایک ڈراپ ڈاؤن مینو دیکھیں گے۔ "رقوم نکلوائیں" منتخب کریں۔
  2. براہ کرم NETELLER کو بطور اپنا رقم نکلوانے کا طریقہ منتخب کریں۔
  3. فارم جو کھلتا ہے، اس میں، براہ کرم "اکاؤنٹ سے رقم نکلوائیں" ڈراپ ڈاؤن مینو سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں۔ براہ کرم "کرنسی منتقل کریں" سیکشن کے نیچے سے ایک کرنسی منتخب کریں۔ "نکلوائی جانے والی رقم" قطعہ میں رقم درج کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
  4. احتیاط سے تمام قطعات کی پڑتال کریں جنہیں مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کو پر کریں اور "تصدیق" پر کلک کریں۔.
  5. اس کے بعد آپ کو SMS کے ذریعے یا اپنے ای میل پتہ پر جسے آپ نے MyFXTM میں رجسٹر کیا ہو، پر ایک ادائیگی پاس ورڈ وصول ہو گا۔ اس پاس ورڈ کو مطلوبہ قطعہ میں درج کریں اور پھر "جمع کرائیں" پر کلک کریں۔
  6. آپ MyFXTM کے "میری منتقلیاں" کے سیکشن میں اپنے رقم نکلوانے کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

1. تیسرے فریق کے اکاؤنٹس میں فنڈز نہیں نکلوائے جا سکتے۔

2. رقم صرف اسی NETELLER  اکاؤنٹ میں نکلوائی جا سکتی ہے جسے فنڈز ڈپازٹ کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔

3. NETELLER کے ذریعے فنڈز نکلوانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ نے فنڈز اسی طریقے کو استعمال کر کہ ڈپازٹ کیے ہوں۔

4. فی ٹرانزیکشن کوئی کم از کم رقم نکلوانے کی حد نہیں ہے۔ حد سے حد رقم 10,000 EUR فی ٹرانزیکشن نکلوائی جا سکتی ہے (یا اس کے مساوی – اوپر تعاون یافتہ کرنسیوں کا ٹیبل دیکھیں)۔

5. رقم نکلوانے کی فیس آپ کی نکلوائی جانے والی رقم میں سے کاٹی جائے گی۔

6. براہِ مہربانی چیک کر لیں کہ آپ پاس اکاؤنٹ میں نکلوائی جانے والی رقم کو پورا کرنے لیے مناسب فری مارجن ہو۔ اگر آپ کا فری مارجن نا کافی ہوا تو آپ کو اپنی اوپن پوزیشنوں میں سے کوئی بھی بند کرنا پڑینگی۔

7. تجارتی منافع NETELLER استعمال کرتے ہوئے نکلوائے جا سکتے ہیں جب تک کہ اسی NETELLER اکاؤنٹ میں نکلوائے جا رہے ہوں جو آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کیلئے استعمال ہوا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے نکلوائے جا سکتے ہیں مگر ہمیں اکاؤنٹ کے مالک کے نام کی تصدیق کرتی بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہو گی اور نام اس نام کے مماثل ہونا چاہیئے جو آپ نے FXTM سے رجسٹریشن کرتے ہوئے فراہم کیا تھا۔

Scroll Top