خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

اشیاء پر CFD ٹریڈنگ

FXTM کے ساتھ عالمی اشیاء تجارت کی منڈیوں میں نئے مواقع تلاش کریں۔

آئل اور اور دیگر CFDs کو سرمایہ کاری کرنے کے لئے ایک زیادہ لچکدار طریقہ کے طور پر آن لائن ٹریڈ کریںاور اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

جنس تجارت کی ٹریڈنگ

اشیاء تجارت پر CFDs ٹریڈ کرنا مکمل مصنوع خریدنے کی نسبت اشیاء تجارت کی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے زیادہ آسان ہے۔ FXTM کے ساتھ آپ ان پر CFDs ٹریڈ کر سکتے ہیں:

  • یو کے برینٹ آئل (اسپاٹ)
  • امریکی خام آئل (اسپاٹ)
  • امریکی قدرتی گیس (اسپاٹ)

آئل اور دیگر توانائی کی مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بڑی تعداد میں عوامل، بشمول مطالبہ، فراہمی اور عالمی معیشت میں عام اعتماد، کے مطابق اُتار چڑھاؤ آتا ہے۔

آئل، جسے بعض اوقات سیاہ سونا کہا جاتا ہے، بہت سے سیاسی اور اقتصادی اثرات کے تئیں حساس ہے، اور اس کا مابعد مارکیٹ عدم استحکام کا مطلب ہے کہ اجناس تجارت کے ٹریڈرز کیلئے وافر تعداد میں امکانات موجود ہیں۔

اشیاء تجارت پر CFDs کی ٹریڈ کے کلیدی اسباب

  • مقبول اشیاء تجارت کی منڈیوں تک آسان تر رسائی
  • اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا شاندار طریقہ
  • کم مارجن کے تقاضے

جنس تجارت CFD ٹریڈنگ کیا ہے؟

ایک فرق کا معاہدہ (CFD) ایک خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان معاہدہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فروخت کنندہ، خریدار کو اشیاء تجارت کی موجودہ قیمت اور معاہدے کی وضاحت کیے جانے کے وقت اس کی قیمت کے درمیان فرق کی ادائیگی کرے گا۔ اشیاء تجارت پر CFDs ٹریڈنگ کر کے، سرمایہ کار یہ قیاس آرائی کرتے ہیں کہ آیا آلہ کی قیمت بڑھے گی یا گرے گی۔

CFD ٹریڈنگ کے فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آپ ایک قیمت کی حرکت کی توقع پر ٹریڈنگ کر رہے ہیں، لہذا آپ کو اصل اثاثہ خریدنا (یا ان کی فراہمی موصول کرنا) نہیں ہوتی ہے۔ چونکہ آپ ایک مختصر پوزیشن لے سکتے ہیں (قیمت کے گرنے کی توقع کرنا) اور اس کے ساتھ ساتھ طویل (قیمت کے بڑھنے کی توقع کرنا)، تو آپ پھر بھی اشیاء تجارت کے قدر میں گرنے سے ایک منافع بنا سکتے ہیں، نہ کہ صرف جب یہ بڑھتی ہے۔ اس سے اشیاء تجارت CFD ٹریڈرز کو زیادہ لچک اور مارکیٹ کی نقل و حرکات سے کمانے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔ اس طرح، آپ کو اشیاء تجارت کی قیمت پر طویل یا مختصر لیتے ہوئے نقصانات کے امکان سے آگاہ ہونا چاہئیے۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM کے ساتھ اشیاء تجارت پر CFDs ٹریڈ کیوں کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

FXTM برانڈ، دیگر کے مابین، قبرص میں CySEC، جنوبی افریقہ کے FSCA، یو-کے کے FCA، اور ریپبلک آف ماریشیئس کے FSC کے تحت منظم کردہ اور لائسنس یافتہ ہے۔

30 سے زائد زبانوں میں معاونت

30 سے زائد زبانوں میں معاونت

ہم آپ کی زبان بولتے ہیں تاکہ ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کو لگے آپ گھر پر ہی ہیں۔

شفاف

شفاف

کارکردگی کے اعدا و شمار، بشمول دوبارہ نرخ، سلیپیج اور آردڑ کی تکیمل، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم

FXTM صنعت کے معروف ٹریڈنگ پلیٹ فارم پیش کرتا ہے: MetaTrader 4 (MT4).

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

صنعت کے مقبول ترین پلیٹ فارمز کے ساتھ تمام ٹولز اور اشیاء تجارت CFD ٹریڈنگ سافٹ ویئر دریافت کریں جس کی آپ کو ضرورت ہے۔ اسمارٹ تجزیاتی ٹولز منڈیوں میں امکان کی شناخت کرنے میں اور آپ کے اگلے اقدام کی منصوبہ بندی کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ MT4 آپ کے کمپیوٹر یا فون پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ آپ WebTrader کے ساتھ براہ راست اپنے براؤزر میں بھی آن لائن ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔

اشیاء کی بنیاد پر ٹریڈنگ CFDs

لیوریج

لیوریج کے ساتھ اشیاء تجارت CFDs کی ٹریڈ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کافی کم ابتدائی قیمت پر مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں بہ نسبت اگر آپ اصل توانائی کی مصنوع ٹریڈ کر رہے تھے۔ برائے مہربانی یاد رکھیں کہ لیوریج متحمل ہوئے نقصانات کے امکان میں اور ساتھ ساتھ منافع جیتنے میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ پیشکش پر تمام اشیاء تجارت CFDs – یو کے برینٹ آئل، امریکی کروڈ آئل اور امریکی قدرتی گیس – زیادہ سے زیادہ اجازت دی گئی 1:10 کا لیوریج کے ساتھ قابل ٹریڈ ہے۔
*لیوریج آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کیا جاتا ہے۔

اسپریڈز

اشیاء تجارت کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر ہمارے CFDs مسابقتی اسپریڈز رکھتے ہیں، جن کی حد ہمارے معیاری، ECN اور MT4 اکاؤنٹس کے لئے ECN زیرو پر 4 سے 11 پیپس ہے۔ مختلف اکاؤنٹس پر پیشکش کردہ اسپریڈز اور لیوریج کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا موازنہ کا صفحہ کا دورہ کریں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

جب بھی مارکیٹ کھلی ہو تو ٹریڈرز FXTM کی ٹریڈنگ کی خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، مطلب یہ کہ آپ ایک دن کے 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن موثر ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ امریکی قدرتی گیس اور امریکی کروڈ آئل کے لئے، مارکیٹ 01:00 پر کھلتی ہے اور 23:45 پر بند ہوتی ہے۔ برطانوی برینٹ آئل کے لئے، مارکیٹ 03:00 پر کھلتی ہے اور 23:45 پر بند ہوتی ہے۔

لاٹ سائز

انسٹرومنٹ اور اکاؤنٹ کی قسم پر منحصر، FXTM کے ساتھ سے منتخب کرنے کے لئے ایک بڑی تعداد میں لاٹ کے سائز موجود ہیں۔ آپ کے لئے صحیح اشیاء تجارت CFD لاٹ سائز آپ کے تجربے اور ٹریڈنگ کی طرز پر منحصر ہوگا۔ ہمارے لاٹ کے سائز کی حد 1000 سے 10000 تک ہیں۔

مثلاً: 1 لاٹ کروڈ خریدیں

ڈیپازٹ: $10,000

کھلاؤ کی قیمت: 77.66

بندش کی قیمت: 77.90

قیاسی قدر ($) = والیوم * کانٹریکٹ سائز * کھلاؤ قیمت = 1 * 1,000 * 77.66 = $77,660

منافع: (بندش کی قیمت - کھلاؤ کی قیمت) * والیم * کانٹریکٹ سائز = (77.90 - 77.66) * 1 * 1,000 = $240

اخراجات

سواپ: والیم * سواپ کی شرح = 1 * -$45 = -$45

کمیشن: (والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت) / 1,000,000 * کمیشن * 2 = (1 * 1000 * 57.66) / 1,000,000 * -20 * 2 = -$2.31

مجموعی اخراجات = سواپ + کمیشن = -$45 - $2.31 = -$47.31

مجموعی اخراجات (%) = (مجموعی اخراجات / قیاسی قدر) * 100 = (47.31 / 77,660) * 100 = 0.0609%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بنا فیسیں) = (منافع / ڈیپازٹ) * 100 = (240 / 10,000) * 100 = 2.40%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بمع فیسیں) = (منافع - مجموعی اخراجات / ڈیپازٹ) * 100 = (240 - 45 - 2.31 / 10,000 ) * 100 = 1.93%

منافع میں کمی = 2.40% - 1.93% = 0.47%

 

مثلاً: 1 لاٹ کروڈ خریدیں

ڈیپازٹ: $10,000

کھلاؤ کی قیمت: 77.66

بندش کی قیمت: 77.45

قیاسی قدر ($) = والیوم * کانٹریکٹ سائز * کھلاؤ قیمت = 1 * 1,000 * 77.66 = $77,660

منافع: (بندش کی قیمت - کھلاؤ کی قیمت) * والیم * کانٹریکٹ سائز = (77.45 - 77.66) * 1 * 1,000 = -$210

اخراجات

سواپ: والیم * سواپ کی شرح = 1 * -$45 = -$45

کمیشن: (والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت) / 1,000,000 * کمیشن * 2 = (1 * 1000 * 57.66) / 1,000,000 * -20 * 2 = -$2.31

مجموعی اخراجات = سواپ + کمیشن = -$45 - $2.31 = -$47.31

مجموعی اخراجات (%) = (مجموعی اخراجات / قیاسی قدر) * 100 = (47.31 / 77,660) * 100 = 0.0609%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بنا فیسیں) = (منافع / ڈیپازٹ) * 100 = (-210 / 10,000) * 100 = -2.10%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بمع فیسیں) = (منافع - مجموعی اخراجات / ڈیپازٹ) * 100 = (-210 - 45 - 2.31 / 10,000 ) * 100 = -2.57%

منافع میں کمی = 2.57% - 2.10% = 0.47%

*FXTM سرمایہ کاری کیلئے، حکمت عملی منافع شیئر، منافع کے ایک تناسب کی نمائندگی کرتا ہے جسے حکمت عملی مینیجر کو اس کی مثبت کارکردگی کے لئے انعام میں دیا جاتا ہے۔ مثلاً: اگر مندرجہ بالا مثال FXTM سرمایہ کاری میں منافع بخش ٹریڈ کا حوالہ دیتی ہے، اور حکمت عملی مینیجر 20% کی کارکردگی فیس مقرر کرتا ہے، تو اس کے بعد کلائنٹ کا خالص منافع ہو گا: (خالص منافع) - (خالص منافع * 20% مینیجر کی فیس) = (240 - 47.31) - (192.69 * 20%) = $154.15.

**اس طرح کے تخمینے مفروضات کی بنیاد پر ہیں اور اخراجات اور چارجز سے منحرف کر سکتی ہیں جو اصل میں واقع ہوتے ہیں۔ سواپ اور کمیشن تبدیلی کے تابع ہو سکتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم ہمارے معاہدہ کی تصریحات</176>اور کمیشنز کے صفحات ملاحظہ فرمائیں۔ اکاؤنٹ کی کرنسی کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں واقع ہونیوالے ٹرانزیکشن کے اخراجات اور فیسوں کو کلائنٹ کیلئے بنا کسی اضافی اخراجات کے، MetaTrader میں حقیقی وقت کی بنیاد پر تبدیل کیا جاتا ہے۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Scroll Top