CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 74% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

اشاریوں پر CFDs ٹریڈنگ

FXTM کے ساتھ اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کریں

امریکہ، یورپ، آسٹریلیا اور ایشیا میں سب سے زیادہ نمایاں سیکیورٹیز سے انتخاب کریں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 74% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

اشاریہ ٹریڈنگ

جب آپ صنعت کے ایک معروف بروکر کے ساتھ اشاریات کی ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ اشاریات کی ایک صنعت کے معروف انتخاب سے منتخب کرنے کی توقع کر سکتے ہیں۔ FXTM دنیا کی کچھ سب سے زیادہ فعال سیکیورٹیز پر اشاریہ کی ٹریڈنگ کی پیشکش کرتا ہے، مطلب یہ کہ ٹریڈز ٹریڈ کرنے اور اسٹاکس کے انتخاب خریدنے کے لئے منتخب کر سکتے ہیں جو ان کی ٹریڈنگ حکمت عملی کے مطابق ہیں۔

اشاریات کی ایک انتخابی حد سے منتخب کریں اور بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کریں۔ FXTM کے ساتھ ایک CFD اشاریات کے ٹریڈر کے طور پر، آپ اشاریات ٹریڈ کر سکتے ہیں جیسے:

  • GDAX (Dax 30)
  • AUS200 (آسٹریلیاں 200)
  • ND100m (US Tech 100 – منی)
  • UK100 (UK100)
  • SP500m (US SPX 500 – منی)

FXTM کی اعلٰی آن لائن ٹریڈنگ کی شرائط یہ یقینی بناتی ہیں کہ آپ اس لیوریج کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں جو آپ کے ٹریڈنگ انداز کے لئے موزوں ہے۔ یہ ٹریڈرز کی پوزیشنز کو بڑھا سکتی ہے اور ممکنہ طور پر منافعوں کو زیادہ سے زیادہ کر سکتی ہیں – اگرچہ ٹریڈرز کو معلوم ہونا چاہیے کہ لیوریج نقصان کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

اشاریوں کو ٹریڈ کرنے کی کلیدی وجوہات

  • کو طویل یا مختصر طور پر ٹریڈ کیا جا سکتا ہے
  • طویل ٹریڈنگ اوقات کا لطف اٹھائیں
  • پورٹ فولیو تنوع کے لئے بہت اعلٰی

اشاریات کیا ہیں؟

اشارے، یا اشاریات، اسٹاکس کے پورٹ فولیو ہیں۔ ان اسٹاکس کو کسی خاص شعبے یا ایک خاص مارکیٹ کی مطابقت میں ایک ساتھ گروہ بندی کی جاتی ہے: GDAX (یا Dax 30)، مثال کے طور پر فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کی 30 بڑی جرمن کمپنیوں پر مشتمل ہے۔ ND100m امریکہ میں اولین ٹیکنالوجی کی کمپنیوں سے اسٹاکس پر مشتمل ہے۔

کسی خاص اشاریہ کی قیمت کا شمار ہر انفرادی اثاثوں کی قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے – اگر انفرادی اسٹاک میں قیمت تبدیل ہو جاتی ہے، تو اس کا اشاریہ کی مجموعی قیمت پر اثر پڑے گا۔

تو، آن لائن CFDs انڈیکس ٹریڈنگ کیا ہے؟ ایک فرق کا معاہدہ (CFD) ایک معاہدہ ہے جو ایک صراحت کردہ مصنوع کے لئے ایک خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان کیا جاتا ہے۔ فروخت کنندہ، خریدار کو موجودہ قیمت اور معاہدے کے اختتام پر قیمت کے درمیان قیمت کے فرق کو ادا کرنے پر اتفاق کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جب آپ اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کرتے ہیں تو آپ کا مقصد خود اشاریہ میں سرمایہ کاری کے بجائے ایک اشاریہ کی نقل و حرکات سے منافع لینے ہوتا ہے۔ سرمایہ کار اسٹاک ٹریڈنگ اکاؤنٹس جیسے FXTM کا معیاری MT4 اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کرتے ہیں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 74% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM کے ساتھ اشاریات پر CFDs ٹریڈ کیوں کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

FXTM برانڈ، دیگر کے مابین، ریپبلک آف ماریشس کے FSC، یو-کے کے FCA، قبرص میں CySEC اور جنوبی افریقہ کے FSCA کے تحت منظم کردہ اور لائسنس یافتہ ہے۔

شفاف

شفاف

کارکردگی کے اعدا و شمار، بشمول دوبارہ نرخ، سلیپیج اور آردڑ کی تکیمل، کی PWC کی جانب سے جانچ کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

تعلیم کے لئے وقف شدہ

تعلیم کے لئے وقف شدہ

FXTM کثیر زبانوں میں باقاعدہ سیمینارز، ورکشاپس اور ویبنارز پیش کرتا ہے۔

اشاریہ ٹریڈنگ پلیٹ-فارمز

FXTM صنعت کے معروف آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم پیش کرتا ہے: MetaTrader 4 (MT4)

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

یہ پلیٹ فارم ان تمام تر ٹولز اور اسٹاک ٹریڈنگ سافٹ ویئر سے لیس ہے جن کی آپ کو منڈیوں کا تجزیہ کرنے اور اشاریہ مارکیٹ کی نگرانی کرنے کیلئے ضرورت ہو سکتی ہے۔ MT4 کو براہ راست آپ کے کمپیوٹر یا میک پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، یا آپ ان کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر پلیٹ فارمز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے WebTrader کو استعمال کر سکتے ہیں۔

کرپٹوکرنسی CFD ٹریڈنگ کی شرائط

لیوریج

لیوریج آپ کی خریدنے کی کی قوت کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں مدد کیلئے ایک مفید ٹول ہے۔ ٹریڈرز کو ذہن میں رکھنا چاہئیے، تاہم، کہ لیوریج نقصانات کو اور ساتھ ساتھ منافعوں کو بھی فروغ دے سکتا ہے۔

*لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔

اسپریڈز

ہمارے CFD ٹریڈنگ اکاؤنٹس سخت اسپریڈز کے حامل ہیں۔ FXTM کے ساتھ آپ مسابقتی اسپریڈ معیاری اکاؤنٹس پر صرف 0.5 اور ECN MT4 اکاؤنٹس پر 0.1 سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

FXTM اسپریڈ کی تمام تفصیلات ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس موازنہ صفحے پر تلاش کی جا سکتی ہیں، جہاں آپ پیشکش پر موجود ہر اکاؤنٹ کیلئے انفرادی کم از کم اسپریڈ، قیمتیں، حد اور اسٹاپ لیولز کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

اشاریوں کی منڈیاں پورے دن میں مختلف اوقات میں کھلتی ہیں، امریکی ٹیک 100 (مِنی) کے ساتھ – مثال کے طور پر – 1:20 پر کُھلنا اور 23:00:00 پر بند ہونا۔ جب بھی مارکیٹ کھلی ہو تو ٹریڈرز FXTM کی ٹریڈنگ کی خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، مطلب یہ کہ آپ ایک دن کے 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن اشاریات پر CFDs کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ اشاریات کی ٹریڈنگ کے اوقات کے بارے میں مزید ہمارے معاہدے کی وضاحتیں کا صفحہ پر تلاش کریں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 74% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Scroll Top