CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 73% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

تجارتی پلیٹ فارمز

اپنا تجارتی پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کیجئے
Forex کے تجارتی پلیٹ فارمز

FXTM پر ہمارا نصب العین اپنے صارف کو بااختیار کرنا ہے۔ ہم انڈسٹری کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز MT4 اور MT5 آپ کے کمپیوٹر،میک، موبائل اور ٹیبلٹ پر براہِ راست مہیا کرتے ہیں تاکہ آپ جہاں چاہیں جب جاہیں اپنی مرضی کے مطابق تجارت کرسکیں

Metatrader کی جدید تکنالوجی FXTM کی معیاری تجارتی سروسز کے ساتھ مل کر آپ کے اب تک کے تجارتی سفر کو مزید بہتر بناتی ہے۔

ڈاؤن لوڈ MT4
MetaTrader4

اپنا پسندیدہ forex کاروباری platform اپنے ذاتی کمپیوٹر، MAC، tablet یا موبائل پر ڈاؤن لوڈ کیجیے اور لطف اٹھائیے:

  • صارف دوست خصوصیات
  • تمام اہم تجارتی آلات تک رسائی
  • متعدد کرنسیاں/ زبانی مدد
  • خودکار تجارت – ماہر مشیر

ڈاؤن لوڈ کیجیے MetaTrader4

Scroll Top