خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

مارجن کیلکیولیٹر

مارجن کیلکیولیٹر ایک اہم آلہ ہے جو اس مارجن کو کیلکیولیٹ کرتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ میں ضمانت کے طور پر موجود رہنا ضروری ہے۔ یہ کیلکیولیٹر آپکی تجارت کو صحیح طور سے منظم رکھتا ہے اور پوزیشن سائز اور لیوریج کی وہ سطح بتاتا ہے جو آپ تجاوز نہیں کرسکتے۔ یہ مارجن کالز اور اسٹاپ آؤٹس سے بچنے کے لیے بیحد ضروری ہے جن کی وجہ سے آپ کی پوزیشن بند ہو جاتی ہے۔

براۓ مہربانی نوٹ کیجیے کہ مارجن کیلکیولیٹر کے نتائج FXTM STANDARD اکاؤنٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور اسی لیے ان کا اطلاق بھی اسی طرح کے اکاؤنٹس پر ہوتا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے:

مارجن کیلکیولیٹر کے ساتھ تجارت کی مارجن شرائط کا تعین 3 آسان مراحل میں کیا جاتا ہے:

  1. اپنے اکاؤنٹ کی کرنسی کا انتخاب کیجیے
  2. تجارت کے لیے کرنسی جوڑوں کا انتخاب کیجیے
  3. آخر میں پوزیشن سائز سیٹ کیجیے اور آپ کا مارجن خود ظاہر ہوجاۓ گا

گروپز
آلہقیمتسائزقیمتلیوریجمارجن
کل:

مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کے لیے مارجن شرائط اور یہ کیسے کیلکیولیٹ کیا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے برائے مہربانی FXTM کا ’s مارجن ریکوائرمنٹس پیج دیکھیے.

Scroll Top